ریلوے کا ایک ہفتے میں 1ارب کا نقصان ہو رہا ہے،شیخ رشید -

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ریلوے کا ایک ہفتے میں 1ارب کا نقصان ہو رہا ہے،شیخ رشید ARYNewsUrdu

راولپنڈی: وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ ٹرینیں بند ہونے سے ریلوے کا ہر ہفتے ایک ارب روپے کا نقصان ہو رہا ہے۔

شیخ رشید احمد کا کہنا تھا کہ کرونا سے جو دیہاڑی دار طبقہ متاثر ہوا ہے اس کا تو لسٹ میں نام نہیں ہے، دیہاڑی دار طبقے کو پیسے ملنے چاہئیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

پہلے کونسے فائدے میں تھی

ShkhRasheed نہ کر سو شیخ صاحب. یہ بیان گلے پڑ جائے گا. ریلوے کی کمائی اور اخراجات نہ بتانے پڑ جائیں سائیں سر تا پاؤں والی سرکار کو بعد از حکومت

It means 4 areb per month. We're going this income

تو ریلوے سے منافع کب ہوا ہے۔

Wady mun wala awam ki fikr ni loss ki hy sary sath e hy 😡baghar Billy de mun wala

کونسا والا سعودی یا کویتی؟

Railway loss of Rs 1 bn a week cannot compensate the Coronavirus death of even one person , pray to Almighty ALLAH swt for His kind Mercy and Forgiveness

آپ بھونکو شریف فیملی پر اور زور سے

To khol dona railway ktne logo ki job chli jaegi hamare cpmny me jo monday tk nhe pocha apne apne villag se karachi or job pe unki job chli jaegi

کمائی اور نقصان کا پیمانہ کیا ہے شیخ صاحب

مطلب اس سے پہلے ہر ہفتہ 1 ارب کمائی ہوتی تھی ۔۔۔ تو وہ ہر ہفتہ 1 ارب کی کمائی کہاں جاتی تھی ؟؟؟

Konsa pehli dafa ho rha hai

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جوؤں کا علاج کرنے والی دوا میں‌ کرونا کا علاج ہے، آسٹریلوی سائنس دانوں کا دعویٰسڈنی : آسٹریلیا کی موناش یونیورسٹی تحقیق کاروں نے انکشاف کیا ہے کہ جوؤں کو مارنے والی دوا نے 48 گھنٹوں کے دوران کوویڈ 19 وائرس کو ختم کردیا۔ Ki bakwas krda piya 😴😴 Marwaogy kia? Han ye tablets h jo bachon k jown k liye dr dety h
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا کوروناکے مریضوں کیلئے ایکسپو سینٹر لاہور میں قائم فیلڈ اسپتال کا دورہوزیراعظم کا کوروناکے مریضوں کیلئے ایکسپو سینٹر لاہور میں قائم فیلڈ اسپتال کا دورہ PMImranKhan Lahore ExpoCenter Patients Visit pid_gov MoIB_Official ImranKhanPTI PTIofficial GOPunjabPK UsmanAKBuzdar Dr_YasminRashid
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ٹرمپ کا نیویارک میں ایک ہزار فوجی تعینات کرنے کا اعلانامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے نیویارک میں ایک ہزار فوجی تعینات کرنے کا اعلان کر دیا ہے، ان کا کہنا تھا کہ ہم ایک ایسی جنگ لڑ رہے ہیں جس کی تربیت کسی کو نہیں دی گئی۔ Jht bol ra h America me kch ni hwa h aur media b jht bol ra h پی ٹی ایم والو کو بلاو ٹرمپ نے بھی فوج تعینات کردی ہے اب کب احتجاج کرے امریکہ کے خلاف۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزارت خارجہ کے ملازمین کا کرونا فنڈ میں حصہ ڈالنے کا اعلان -اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ وزارت خارجہ کے ملازمین نے کرونا فنڈ میں حصہ ڈالنے کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان دفتر خارجہ عائشہ فاروقی نے کہا کہ وزارت خارجہ کے ملازمین نے کرونا فنڈ میں حصہ ڈالنے کا اعلان کیا ہے، وزارت خارجہ کے افسران 4 دن کی …
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (ہفتہ) کا دن کیسا رہے گا؟برج حمل، سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریل آپ دوسروں کو معاف کرنا سیکھیں۔ اللہ آپ پر بھی اپنا رحم فرمائے گا۔آپ کو اپنے اندر کے معاملات بڑی جلدی سے ٹھیک کرنے کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا کے کیسز میں 87 فیصد اضافے کا انکشاف، تشویشناک خبرآگئیکراچی (ویب ڈیسک) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے سندھ سمیت پاکستان بھر میں کورونا وائرس کے مریضوں اور ہلاکتوں کی تعداد میں مسلسل اضافے پر تشویش کا اظہار
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »