رفال طیاروں سے متعلق ’وعدہ خلافی‘، انڈیا کا دفاعی سامان سے متعلق نئی پالیسی کا اعلان - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

رفال طیاروں کے معاہدے میں ’وعدہ خلافی‘، انڈیا کا دفاعی سامان سے متعلق نئی پالیسی کا اعلان

The Offset guidelines have also been revised, wherein preference will be given to manufacture of complete defence products over components and various multipliers have been added to give incentivisation in discharge of Offsets.

ایسے میں انڈیا کی یہ کوشش ہوتی ہے کہ وہ جتنی کثیر رقم کو ساز و سامان خریدنے میں لگا رہا ہے اس کا کچھ حصہ غیر ملکی کمپنی انڈیا میں خرچ کرے۔ کسی بھی دفاعی سودے میں اس طرح کے معاہدے کو 'آفسیٹ شق' کہا جاتا ہے۔ روس ہمیشہ سے ہی دو حکومتوں کے سطح پر دفاعی معاہدے کرتا رہا ہے۔ فرانس میں ایسا نہیں تھا لیکن اب وہ بھی حکومتی سطح پر ہی معاہدہ کرتا ہے اور اسی طرح سے رفال کا معاہدہ ہوا ہے۔ اسرائیل میں نجی کمپنیوں کے ساتھ بھی انڈیا معاہدہ کرتا ہے۔

ان کے مطابق بعد میں پتا چلا کہ آفسیٹ شق میں جتنی رقم انڈیا میں خرچ کرنے کی بات ہوتی غیر ملکی کمپنیاں اپنے ساز و سامان کی قیمت میں اتنا اضافہ کر کے انڈیا کو بتاتیں۔ اس کی وجہ سے انڈیا کو زیادہ قیمت ادا کرنی پڑتی تھی۔ دوسری تبدیلی یہ ہے کہ اگر دو حکومتوں کے درمیان دفاعی ساز و سامان خریدا جاتا ہے تو اس میں آفسیٹ شق نہیں ہوگی۔ یہ دونوں ممالک کے آپس کا مسئلہ ہوگا۔ یہ اس لیے بھی ضروری ہے کہ کئی بار کسی خاص ملک سے ایک ہی چیز خریدنے کا فیصلہ بھی سٹریٹجک ہوتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Beggars can't be choosers!

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نواز شریف کا عسکری قیادت سے ملاقاتوں سے متعلق ہدایت نامہ جاری - ایکسپریس اردویہ ملاقاتیں اچھی نیت سے کی جائیں پھر بھی ان سے تنازعات جنم لیتے ہیں، نوٹی فکیشن عسکری قیادت سے کیوں ملتے ہیں ان کو پارلیمنٹ کا رستہ کیوں نہیں دکھاتے۔ ملاقات کرنی ہے تو عسکری قیادت کو پارلیمنٹ بلاؤ بات ختم۔ Allah Kara isper qaim bhi rahayn
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

جج سپریم کورٹ کی میر شکیل الرحمٰن کی درخواست کی سماعت سے معذرتسپریم کورٹ میں جسٹس عمر عطاء بندیال نے جنگ جیو کے ایڈیٹر انچیف میرشکیل الرحمٰن کی ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواست ذاتی وجوہات پر سننے سے معذرت کر لی۔ JavedMalik یہ تو حال ہے ہماری عدلیہ کا یہ خدا سے نہیں ڈرتے ہیں فرعونوں سے ڈر رہے ہیں انہیں پتہ ہے کہ یہ کیس سننا صرف ضابطہ کی کاروائی ہے، فیصلہ کہیں اور سے ٹائپ ہوکر آنا ہے ۔ لیکن ایک ماڈل ریاست مدینہ میں ایک بے بس منصف کو اس منصب پر صرف مراعات سمیٹھنے کی خاطر بیٹھے رہنا بھی زیب نہیں دیتا، انصاف نہیں دے سکتے تواستعفی' دے دیں Pti aur imran khan sub ko gareeb kr dey gi
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

فردوس شمیم نقوی کی استعفیٰ سے متعلق وضاحتسندھ اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور تحریک انصاف کے سینئر رہنما فردوس شمیم نقوی نے استعفیٰ سے متعلق وضاحت بیان جاری کردیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سی سی پی او لاہور کی پروموشن سے متعلق درخواستیں خارجاسلام آباد ہائیکورٹ نے سول سرونٹ پروموشن رولز 2019 کے خلاف درخواستیں مسترد کردیں۔ Ccpo Lahore ne waja batai hai unho ne us lady ko blam nahi Kia
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

این سی او سی کا اہم اجلاسپرائمری کلاسز کے آغاز سے متعلق فیصلہ آج ہو گاوفاقی وزیر اسد عمر کی زیر صدارت نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر(این سی او سی) کا اہم اجلاس آج ہوگا جس میں پرائمری کلاسز کے آغاز سے متعلق فیصلہ ہو گا۔ پرائمری
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

این سی او سی کا اہم اجلاسپرائمری کلاسز کے آغاز سے متعلق فیصلہ آج ہو گااین سی او سی کا اہم اجلاس،پرائمری کلاسز کے آغاز سے متعلق فیصلہ آج ہو گا Islamabad Final Decision NCOC Reopening Educational Institutions Primary Classes Today MoIB_Official SchoolEduPunjab FDEGOPOfficial pid_gov
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »