فردوس شمیم نقوی کی استعفیٰ سے متعلق وضاحت

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

فردوس شمیم نقوی کی استعفیٰ سے متعلق وضاحت تفصیلات جانئے : DailyJang

اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی نے مزید کہا کہ میں نے سوئی گیس سے متعلق بیان پر اپنی غلطی کا اعتراف کیا تھا، پارٹی قیادت سے معافی مانگی اور اپنا استعفیٰ پیش کردیا تھا جو پارٹی چیئرمین کے پاس ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ میں پی ٹی آئی کا ورکر ہوں، پارٹی چیئرمین کی مرضی ہے کہ وہ میرا استعفیٰ منظور کریں یا نہ کریں۔ فردوس شمیم نقوی نے یہ بھی کہا کہ کراچی میں گیس اور بجلی کا مسئلہ حل ہونا چاہیے، شہریوں نے پی ٹی آئی کو ووٹ دیا ہے اب ہمیں ڈیلیور کرنا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فردوس شمیم نقوی نے قائد حزب اختلاف کے عہدے سے استعفیٰ دے دیاپاکستان تحریک انصاف کے رہنما فردوس شمیم نقوی نے قائد حزب اختلاف کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ گورنر سندھ عمران اسماعیل کا فردوس شمیم نقوی کے استعفے سے متعلق کہنا ہے کہ فردوس شمیم
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

تحریک انصاف نے فردوس شمیم نقوی سے استعفی طلب کرلیا | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

PTI قیادت نے فردوس شمیم سے استعفیٰ طلب کر لیاپاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کی مرکزی قیادت نے سندھ اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف فردوس شمیم نقوی سے استعفیٰ طلب کر لیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

فردوس شمیم نے استعفیٰ دے دیاپاکستان تحریک انصاف کے رہنما فردوس شمیم نقوی نے قائدحزب اختلاف کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ فردوس شمیم نے استعفیٰ منہ پہ دے مارا acha howa
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

قیادت پر تنقید:فردوس شمیم اپوزیشن لیڈر کے عہدے سے مستعفیقیادت پر تنقید:فردوس شمیم اپوزیشن لیڈر کے عہدے سے مستعفی PTISindh FirdousShamimNaqvi Resign PTI Politician Karachi PTI_KHI Fsnaqvi ImranIsmailPTI ImranKhanPTI PTIofficial pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

PTI قیادت نے فردوس شمیم سے استعفیٰ طلب کر لیاپاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کی مرکزی قیادت نے سندھ اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف فردوس شمیم نقوی سے استعفیٰ طلب کر لیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »