را کا پو شی کا گورا روپ اُلتر پر چمکتی دھوپ دور تک پھیلی وادی ہنزہ کی ہریالیبرف پوش چو ٹیوں کی فصیل۔۔۔ زندگی سے اور کیا چاہیے!

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

را کا پو شی کا گورا روپ، اُلتر پر چمکتی دھوپ، دور تک پھیلی وادی ہنزہ کی ہریالی،برف پوش چو ٹیوں کی فصیل۔۔۔ زندگی سے اور کیا چاہیے!

مصنف : عمران الحق چوہان داور نے بتا یا کہ ایگلز نیسٹ، التیت سے اوپر دوئکر میں ایک ہو ٹل کا نام ہے۔ ہنزہ کے فضائی نظارے کے لیے وہ بہترین جگہ ہے اور وعدہ کیا کہ شام 4بجے وہ ہمیں ایگلز نیسٹ لے چلے گا۔ باہر سڑک تک چھو ڑ کر داور تو لو ٹ گیا اور ہم نے قلعے کی سیر کل پر ڈال کر واپسی ہوٹل جانے کا فیصلہ کیا۔ میں ”وجہ ِ دین“ لے کر چھت پر چلا گیااوربا غیچے میں ایک سیب کے پیڑ تلے کر سی ڈال کر کتاب کا مطالعہ کرنے لگا۔ طاہر بھی وہیں آگیا اور شاخ سے ایک سیب توڑ کر میر ے مقابل کرسی پر بیٹھ کر کھانے لگا۔ یہ...

سیب کے پیڑ کا سایہ، را کا پو شی کا گورا روپ، اُلتر پر چمکتی دھوپ، دور تک پھیلی وادیٔ ہنزہ کی ہریالی، اس ہریالی کے گرد برف پوش چو ٹیوں کی فصیل، شا خوں سے چنی ہوئی تازہ شیریںخوبا نیاں،ایک پیارے دوست کی قربت اورانوکھے فلسفے کی حامل ایک کتاب۔۔۔ زندگی سے اور کیا چاہیے! یہ زندگی کے آسودہ ترین لمحوں میں سے چند لمحے تھے۔ میں کوئی اقتباس پڑھ کر طاہر کو سناتا اور ہم اس پر بات کرتے۔ جانے ہم کب تک اس کیف آور فضا ءمیں محو رہے اور ابھی مزیدرہتے لیکن رحمت نے ایک رقعہ لا کر دیا اور بتا یا کہ”داور صا حب نے آپ...

راستہ کچا اور پتھریلا تھا۔ سڑک موڑ سے چند قدم آگے تک آکر اچانک ختم ہوگئی تھی جیسے جھجک کر رک گئی ہو۔ دونوں طرف گھروں کے احاطے تھے اور ان میں پکی خوبانیوں سے لدے پیڑ تھے جو پھلوں کی کثرت سے زعفرانی لگتے تھے۔ یہ جیپ ایبل راستہ تھا۔ جا بجا پتھر بکھرے ہوئے تھے جس کی وجہ سے راستے پر چلنا دشوار تھا۔ اب چڑھائی میں ایک مسئلہ یہ ہے کہ ہم میدانی لوگوں کا سانس ہر 10قدم پر پھول جاتا ہے۔ چناں چہ ہم بار بار ہانپنے لگتے اور رک کر سانس بحال کرتے پھر آگے چلتے۔اعظم اپنے وزن کی وجہ سے زیادہ سست تھا۔ اس کے بہانے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فارما انڈسٹری کا حکومت سے ادویات کی قیمتیں بڑھانے کا مطالبہاسلام آباد : فارما انڈسٹری نے ادویات کی قیمتیں بڑھانے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا حکومت قیمتوں میں 40 فیصد اضافہ کرے۔ O pdm walo mrney se pehle koi to Acha kaam kr k jao kitna giro ge ghadaro krney kia aaey they us waqt tumhari maan mrti thi mehngaie ab sara loot kr pesa horse trading pe lga rahe ho badbakhto
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آصف زرداری کی چودھری شجاعت سے ملاقات ختم سابق صدر کا وکٹری کا نشانسابق صدر آصف زرداری مسلم لیگ ق کے سربراہ چودھری شجاعت سے ملاقات کے بعد واپس روانہ ہو گئے،آصف زرداری واپسی پر اپنی گاڑی میں وکٹری کا نشان بناتے ہوئے گزرے ۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب کا انتخاب، چوہدری شجاعت کا پرویز الٰہی کی حمایت کا اعلانملکی مسائل کا حل اسی میں ہےکہ گنتی کے چکروں سے باہر نکلا جائے اور غریب آدمی کے مسائل کی طرف توجہ دی جائے: سربراہ ق لیگ مزید پڑھیں: GeoNews ChaudharyShujaat PervezElahi چوہدری برادران کتنے سالوں سے سیاست میں ہیں بتا دیں لوگوں کے لیے کیا کیا They are biggest rober in Pakistan
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

رنبیر کپور کا عامر خان کا مشورہ نہ ماننے کی غلطی کا اعترافدراصل مجھے اُس وقت عامر خان کا مشورہ سمجھ ہی نہیں آیا تھا، مگر تھا وہ بہت ہی اچھا۔ تفصیلات جانیے: RanbirKapoor Shamshera DailyJang Hahahahahaha ye hai Pakistani news channels ka hal
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

شجاعت کا ووٹ کس کا؟ بھائی کا یا حمزہ کا ؟چوہدری شجاعت ق لیگ کا ووٹ اپنے بھائی کے بجائے حمزہ کو دلوائیں گے؟ سب کی نظریں چوہدری شجاعت پر لگ گئیں، ق لیگ کے صدر پنجاب کی سیاست میں مرکزِ نگاہ بن گئے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سورج سے نکلنے والا شعلہ زمین سے ٹکرانے کی پیش گوئی، بڑی تباہی کا خطرہسائنسدانوں نے دنیا کو بہت بڑے خطرے سے خبردار کردیا، ان کا کہنا ہے کہ سورج سے نکلنے والا ایک بہت بڑا شمسی شعلہ زمین کی جانب تیزی سے بڑھ رہا ہے Acha h jldi jaan chuty sb ki.. زرداری کے گھر گر جائے تو کیا ھی بات ھے. Fake news
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »