راڈار ٹیکنالوجی سے لیس گوگل کے نئے پکسل فونز - Mobilephones - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

یہ پہلا فون ہے جس میں راڈار سنسر بھی دیئے گئے ہیں

گوگل نے اپنے نئے اسمارٹ فونز پکسل 4 اور پکسل 4 ایکس ایل متعارف کرادیئے ہیں۔

گوگل پکسل 4 میں 5.7 انچ اور پکسل 4 ایکس ایل 6.3 انچ او ایل ای ڈی ڈسپلے 90 ہرٹز ریفریش ریٹ کے ساتھ دیا گیا ہے، جو کہ اسکرولنگ اور گیمنگ کا تجربہ بہتر بنانے میں مدد دیتا ہے۔ اس کے علاوہ فون ان لاک کرنے کے آئی فون جیسا فیس آئی جیسا فیچر بھی دیا جارہا ہے جبکہ ایک فیچر موشن سنس ہے جس کی بدولت آپ متعدد فیچرز فون کی اسکرین کو چھوئے بغیر کچھ دور سے ہاتھ کی حرکت سے بھی استعمال کرسکیں گے۔

اس مقصد کے لیے کمپنی نے نئی طرز کے راڈار سنسرز فون میں دیئے ہیں جو ہاتھوں کی حرکت کو مانیٹر کرکے ڈیوائس کو کنٹرول کرنے میں مدد دیتے ہیں بلکہ آپ ہوا میں کلائی کی مدد سے فون کو بھی ریسیو کرسکتے ہیں۔پکسل 4 میں 2800 ایم اے ایچ جبکہ 4 ایکس ایل میں 3700 ایم اے ایچ بیٹری دی گئی ہے، آل ویز آن نوٹیفکیشن اور ایک خاص فیچر لائیو ٹرانسکرائب آڈیو ریکارڈنگ ہے جو ریکارڈنگ کے دوران ہی ٹرانسکرائب کرنے میں مدد دیتا ہے۔فوٹو بشکریہ گوگلبیک کیمرا سیٹ ایپ چوکور شکل کے ڈبے میں ایل ای ڈی لائٹ، مائیکروفون اور 2 لینسز...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Why will a common person need to possess the radar sensor?

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

گوگل پکسل 4 کی تمام تر تفصیلات قبل از وقت لیک - Mobilephones - Dawn NewsGood news!🙏👍 duniya ke choto taren news tm deta ho hm choto parta be han.
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کراچی میں ایک ہی دن میں ڈینگی کے 144 نئے کیسز رپورٹشہر قائد میں ایک ہی دن میں ڈینگی کے 144 نئے کیسز سامنے آگئے جس کے بعد صرف کراچی میں ڈینگی سے متاثرہ افراد کی تعداد 2 ہزار سے تجاوز کر گئی۔ اللہ نگہبان إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اس نئے اینڈرائیڈ فلیگ شپ فون کی قیمت دنگ کردے گی - Mobilephones - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

بریگزٹ: ملکہ برطانیہ کی تقریر کیوں اہم ہے؟برطانیہ میں نئے پارلیمانی سال کے آغاز پر ملکہ برطانیہ اپنی تقریر کے دوران ان قوانین کا تعین کرتی ہیں جو حکومت نے مستقبل میں پارلیمان سے منظور کروانا ہوتے ہیں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

ایپل 399 ڈالرز کا آئی فون متعارف کرانے کے لیے تیار - Mobilephones - Dawn Newsits not flagship. plz don't mislead people who trust dawn.
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان میں تیل اور گیس کے نئے ذخائر مل گئے ، پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبریکوہاٹ(ڈیلی پاکستان آن لائن ) او جی ڈی سی ایل نے کوہاٹ میں سے تیل اور گیس کے نئے ذخائر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »