بریگزٹ: ملکہ برطانیہ کی تقریر کیوں اہم ہے؟

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بریگزٹ: ملکہ برطانیہ تقریر کب کرتی ہیں اور برطانوی پارلیمانی نظام میں اس کی اہمیت کیا ہے؟

ملکہ کی تقریر حکومت کو اپنی مستقبل کی ترجیحات کو اجاگر کرنے کا ایک موقع فراہم کرتی ہے۔

اراکین پارلیمان کو ہاؤس آف لارڈز کے عہدیدار، جنھیں 'بلیک راڈ' کہا جاتا ہے، طلب کرتے ہیں۔ دارالعوام میں داخل ہونے سے قبل بلیک راڈ دروازے بند کر دیتے ہیں اور ایسا کرنا اس بات کی نشاندہی کرتا ہے کہ دارالعوام بادشاہت سے آزاد ہے۔کنونشن کے تحت ملکہ ہاؤس آف لارڈز میں ممبران پارلیمنٹ اور دیگر معززین کی موجودگی میں ان کا اعلان کرتی ہیں۔

اس کے اپوزیشن لیڈر اس پر اپنا ردعمل دیتے ہیں اور اس کے بعد باقی اراکین پارلیمان کو تقریر کرنے کی اجازت دی جاتی ہے۔بحث کے بعد ووٹنگ کی جاتی ہے۔ عموماً یہ علامتی ووٹنگ ہوتی ہے اور اس بات کے امکانات نہ ہونے کے برابر ہوتے ہیں کہ حکومت کو اس ووٹنگ میں ہزیمت کا سامنا ہو۔ملکہ کی تقریر پر ہونے والی ووٹنگ میں ہارنے کا مطلب یہ ہوتا ہے کہ اراکین پارلیمان نے نئے مجوزہ حکومتی قوانین کو مسترد کر دیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

”میں کروں تو سالا کریکٹر ڈھیلا ہے! “ ہربھجن سنگھ کی عمران خان پر تنقید، وینا ملک نے لاجواب کردیالاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) اقوام متحدہ کے جنرل اسمبلی اجلاس میں وزیراعظم عمران خان کی تقریر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

نوجوان دوشیزہ ہوائی جہاز کی محبت میں گرفتار، جسمانی تعلقات قائم کرنے کا بھی دعویٰ کردیابرلن(مانیٹرنگ ڈیسک) مردوخواتین کی باہم محبت ایک حقیقت ہے مگر جرمنی کی ایک خاتون ایسی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ایران، سعودیہ تنازع سے خطے میں غیرمعمولی غربت بڑھے گی، عمران خان - Pakistan - Dawn Newsاس کو پاکستان کے سوا ہر ملک کے مسائل حل کرنے میں دلچسپی ہے۔ لیکن وعدے تو اس نے پاکستانی عوام سے کیے تھے
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

ٹیرا باقی زیبروں سے الگ کیوں ہے؟ٹیرا سے ملیے۔ زیبروں کی جلد پر پائی جانے والی دھاریوں کے برعکس ان کی کھال دھبے دار ہے۔ ایسا کیوں ہے؟ جاننے کے لیے دیکھیے یہ ڈیجیٹل ویڈیو۔ الگ ہی روپ میں بہتر ہے،ورنہ لاہور والوں کی غلط فہمی کا شکار اور ریسٹورنٹ میں تیار شدہ ملتا۔۔۔۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

‘\u0628\u06be\u0627\u0631\u062a \u0645\u06cc\u06ba \u0622\u062c \u06af\u0627\u0626\u06d2 \u0627\u06cc\u06a9 \u0645\u0633\u0644\u0645\u0627\u0646 \u0633\u06d2 \u0632\u06cc\u0627\u062f\u06c1 \u0627\u06c1\u0645 \u06c1\u0648\u0686\u06a9\u06cc \u06c1\u06d2’
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

ستاروں کے لحاظ سے غذاؤں کا انتخاب کریں !!ستاروں کے لحاظ سے غذاؤں کا انتخاب کریں !! تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »