راولپنڈی: سینکڑوں وارداتوں میں مطلوب انتہائی مطلوب ملزم ہلاک

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

راولپنڈی: راولپنڈی میں اسلام آباد پولیس اور حساس ادارے کی مشترکہ کارروائی میں انتہائی مطلوب ملزم بلال ثابت ہلاک ہو گیا۔ملزم سینکڑون سنگین وارداتوں میں ملوث تھا۔ راولپنڈی میں اسلام آباد پولیس اور حسا

س ادارے نے مشترکہ کارروائی کی۔ ملزم بلال ثابت نے پولیس افسران اور ایڈیشنل آئی جی موٹروے پر حملہ کرکے ان کے بھائی کو شہید کیا تھا۔

ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق بلال ثابت ڈکیت گینگ کے سرغنہ کے ساتھ اس کا ساتھی امتیاز احمد بھی مارا گیا۔ اسلام آباد پولیس اور سول حساس ادارے نے انتہائی مطلوب ڈکیت کی گرفتاری کے لئے نصیرآباد کے علاقے میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

سابق ڈی جی آئی ایس آئی جنرل ریٹائرڈ ظہیر الاسلام کی دبنگ انٹری لوٹوں کے خلاف خود کمپین کروں گا اور کیا کہنا ان کا سنئے خود ان کی زبانی لنک👇👇👇

گُڈ

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

قصور: بار ممبر کے قتل اور دہشتگردی میں ملوث مطلوب ملزم گرفتارملزم نصراللہ عرف سولا نے 2020 میں بار ممبر اقبال گجر کو دو ساتھیوں سمیت قتل کیا تھا حیرت ھے سات لاکھ کی پاکستانی فوج میں ایک بھی غیرت مند راشد منہاس نہیں بچا جو غدار باجوے اور اسکے ساتھ دوسرے غداروں کو جہنم واصل کر کے پاکستانی قوم کو ان سے نجات دلا سکے۔ ان غداروں سے جان چھڑوا لو پھر سرحدوں کی حفاظت کرنا۔ورنہ یہ غدار شہیدوں کا لہو بیچ کر کھاتے رہیں گے ۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ممبئی حملوں کی تحقیقات میں اہم پیش رفت50لاکھ ڈالر انعام والا مطلوب ملزم گرفتاراسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ممبئی حملوں کی تحقیقات میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے جس میں اہم ملزم کی گرفتاری ہوئی ہے۔ ذرائع کے مطابق ایف آئی اے نے مفرور ملزم ساجد 🕋 دوستو یہ گرفتاری ابہام پیدا کررہی ہے ممبئی حملے بھارتی حکومت نے خود کیے MumbaiAttackinHouseofLords میں انڈین جھوٹ کا پول کھل چکا ہے🖤 تو آخر گرفتاری کیسے ہوسکتی ہے ؟؟ یہ کیسا انصاف ہے ؟
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

راولپنڈی10 سالہ بچی کوبداخلاقی کے بعد قتل کرنیوالا ملزم پولیس مقابلے میں ہلاکراولپنڈی(آن لائن) 10 سالہ بچی کو بداخلاقی کے بعد قتل کرنیوالا ملزم پولیس مقابلے کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں مارا گیا۔ تفصیلا ت کے مطابق ملزم قاری
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

قصور: بار ممبر کے قتل اور دہشتگردی میں ملوث مطلوب ملزم گرفتارملزم نصراللہ عرف سولا نے 2020 میں بار ممبر اقبال گجر کو دو ساتھیوں سمیت قتل کیا تھا حیرت ھے سات لاکھ کی پاکستانی فوج میں ایک بھی غیرت مند راشد منہاس نہیں بچا جو غدار باجوے اور اسکے ساتھ دوسرے غداروں کو جہنم واصل کر کے پاکستانی قوم کو ان سے نجات دلا سکے۔ ان غداروں سے جان چھڑوا لو پھر سرحدوں کی حفاظت کرنا۔ورنہ یہ غدار شہیدوں کا لہو بیچ کر کھاتے رہیں گے ۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ممبئی حملوں کی تحقیقات میں اہم پیش رفت50لاکھ ڈالر انعام والا مطلوب ملزم گرفتاراسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ممبئی حملوں کی تحقیقات میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے جس میں اہم ملزم کی گرفتاری ہوئی ہے۔ ذرائع کے مطابق ایف آئی اے نے مفرور ملزم ساجد 🕋 دوستو یہ گرفتاری ابہام پیدا کررہی ہے ممبئی حملے بھارتی حکومت نے خود کیے MumbaiAttackinHouseofLords میں انڈین جھوٹ کا پول کھل چکا ہے🖤 تو آخر گرفتاری کیسے ہوسکتی ہے ؟؟ یہ کیسا انصاف ہے ؟
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سیکورٹی فورسز نے دہشتگروں کے پرانے ٹھکانے سے اسلحہ کا بڑا ذخیرہ پکڑلیا - ایکسپریس اردوخیبر پختون خوا کے علاقے وادیِ تیراہ میں سیکورٹی فورسز نے سرچ آپریشن کر کے دہشت گردوں کے پرانے ٹکھانے سے اسلحہ و بارود برآمد کیا مزید پڑھئے: ExpressNews اتنا بڑا نیوز چینل ھو کے ٹھکانے لکھنا نہی آتا ؟ پھر ڈرامے شروع پھر سے ڈرامے شروع
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »