راولپنڈی: ڈکیتی مزاحمت پر نیب کورٹ کے جج قتل

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

(ارشاد قریشی) راولپنڈی میں مبینہ ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر نیب کورٹ آزاد کشمیر کے جج کو قتل کردیا گیا۔

راولپنڈی پولیس کے مطابق تھانہ روات کی حدود میں واقع نجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں مبینہ ڈکیتی کی واردات ہوئی، مزاحمت پر ڈاکوؤں کی فائرنگ سے نیب کورٹ آزاد کشمیر کے جج سردار امجد جاں بحق ہوگئے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ جج سردار امجد کو زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کیا گیا لیکن وہ جانبر نہ ہوسکے، ڈکیتی کے دوران گولی لگنے سے ایک ڈاکو زخمی بھی ہوا، ڈاکو کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ جاں بحق جج بطور نیب کورٹ آزاد کشمیر خدمات سرانجام دے رہے تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

راولپنڈی: ڈکیتی مزاحمت پر نیب کورٹ آزاد کشمیر کے جج قتلراولپنڈی: (دنیا نیوز) راولپنڈی میں مبینہ ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر نیب کورٹ آزاد کشمیر کے جج کو قتل کر دیا گیا۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

راولپنڈی: ڈکیتی مزاحمت پر نیب کورٹ آزاد کشمیر کے جج قتلراولپنڈی: (دنیا نیوز) راولپنڈی میں مبینہ ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر نیب کورٹ آزاد کشمیر کے جج کو قتل کر دیا گیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

راولپنڈی: ڈکیتی مزاحمت میں سیشن جج قتل10:07 AM, 30 May, 2023, پاکستان, جرم وانصاف, راولپنڈی: راولپنڈی میں مبینہ ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر سیشن جج سردار امجد اسحاق جاں بحق ہو گئے۔ پولیس کے مطابق
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

بہادرسکیورٹی گارڈ نے جان د ے کر فیکٹری میں ڈکیتی کی کوشش ناکام بنادیبہادرسکیورٹی گارڈ نے جان د ے کر فیکٹری میں ڈکیتی کی کوشش ناکام بنادی Faisalabad SecurityGuard Factory Robbery Firing Robbers Foiled Die GovtofPunjabPK DCFaisalabad OfficialDPRPP MohsinnaqviC42
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بہادرسکیورٹی گارڈ نے جان د ے کر فیکٹری میں ڈکیتی کی کوشش ناکام بنادیبہادرسکیورٹی گارڈ نے جان د ے کر فیکٹری میں ڈکیتی کی کوشش ناکام بنادی مزید تفصیلات ⬇️ Faisalabad SecurityGuard Factory Robbery Firing Robbers Foiled Die GovtofPunjabPK DCFaisalabad OfficialDPRPP MohsinnaqviC42
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

190 ملین پاؤنڈ کیس: شیخ رشید فواد چوہدری اور پرویز خٹک نیب میں طلب09:46 AM, 30 May, 2023, متفرق خبریں, پاکستان, راولپنڈی: پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان کے خلاف 190 ملین پاؤنڈ کیس میں نیب راولپنڈی نے شیخ رشید،
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »