عمران خان کا جے آئی ٹی کے سامنے پیش نہ ہونے کا فیصلہ

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مکمل تفصیلات جانیے: DunyaNews DunyaUpdates RoznamaDunya

ذرائع کے مطابق سابق وزیراعظم عمران خان خود مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کے سامنے پیش نہیں ہوں گے، عمران خان کا نمائندہ جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہوگا، چیئرمین پی ٹی آئی نمائندے کی وساطت سے جے آئی ٹی کے سوالات کے جواب دیں گے۔واضح رہے کہ جے آئی ٹی کی جانب سے چیئرمین تحریک انصاف کو جناح ہاؤس اور عسکری ٹاور میں جلاؤ گھیراؤ کیس میں آج شام 4 بجے ڈی آئی جی انویسٹی گیشن آفس قلعہ گجر سنگھ میں طلب کیا گیا ہے۔

یاد رہے کہ 9 مئی کے واقعات پر پنجاب حکومت نے 10 مختلف جے آئی ٹیز بنائی تھیں، عمران خان تھانہ سرور روڈ، شادمان اور ریس کورس سمیت دیگر تھانوں میں درج ہونے والے مقدمات میں نامزد ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران خان کا جے آئی ٹی کے سامنے پیش نہ ہونے کا فیصلہلاہور: (دنیا نیوز) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف اور سابق وزیراعظم عمران خان نے 9 مئی کے واقعات کی تحقیقات کیلئے قائم کردہ جے آئی ٹی کے سامنے پیش نہ ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

عمران خان سے ملاقات کا امکان ہے، پی ٹی آئی چھوڑی نہیں، اسد عمر - ایکسپریس اردوعمران خان سے ملاقات کا امکان ہے، پی ٹی آئی چھوڑی نہیں، اسد عمر expressnews
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بھٹو کے مشکل وقت میں پیپلز پارٹی میں بھی کوئی نہیں بچا تھا، اسد عمر - ایکسپریس اردوکسی کے ہونے نہ ہونے سے فرق نہیں پڑتا،ووٹ صرف عمران کا ہے، اسد عمر
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

9 مئی جلاؤ گھیراؤ: جے آئی ٹی نے عمران خان کو طلب کرلیاذرائع کے مطابق ڈی آئی جی کامران عادل کی سربراہی میں بننے والی جے آئی ٹی نے عمران خان کو کل 4 بجے طلب کیا ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang ImranKhan PTI
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

خواتین کے ساتھ کبھی بھی اتنا برا سلوک اور ہراساں نہیں کیا گیا جتنا اس فسطائی حکومت نے کیاعمران خان12:00 PM, 28 May, 2023, متفرق خبریں, پاکستان, لاہور: وفاقی وزیرداخلہ رانا ثنااللہ کی پریس کانفرنس کے جواب میں چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان کا ردعمل سامنے آگیا۔
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

عمران خان کا آج لاہورہائیکورٹ، اے ٹی سی میں پیش ہونے کا امکانلاہور: (دنیا نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا آج لاہور ہائیکورٹ اور انسداد دہشتگری کی خصوصی عدالت میں پیش ہونے کا امکان ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »