راولپنڈی میں پولیو کا نیا کیس سامنے آگیا

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

راولپنڈی میں پولیو کا نیا کیس سامنے آگیا Rawalpindi PolioCase Reported pid_gov MoIB_Official

ہوگئی۔ذرائع کے مطابق راولپنڈی میں پولیوکا کیس سامنےآیاہےجہاں 13 ماہ کی بچی عائشہ بی بی میں پولیووائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ عائشہ کو 13 ماہ میں ایک بار بھی پولیو کے قطرے نہیں پلائے گئے تھے جبکہ اس کی پولیو سمیت دیگر ویکسینیشن بھی نہیں کروائی گئیں ۔واضح رہے کہ 2020 میں پنجاب میں پولیو کیسز کی کل تعداد 10 سے زیادہ ہوگئی ہےجبکہ ملک بھر میں سال 2019۔ 2020 میں

پولیوکیسز کی تعداد 140 ہو گئی ہے ۔واضح رہے کہ پولیو کے خاتمے کی عالمی مہم 1988 میں شروع ہوئی تھی اب دنیا سےیہ بیماری خاتمے کے قریب ہے۔ بدقسمتی سے پاکستان پولیو وائرس سے متاثرہ افغانستان اور نائیجیریا کے ساتھ دنیا کے صرف تین ممالک میں سے ایک ہے۔ نائیجیریا میں گزشتہ تین سال سے کوئی نیا کیس سامنے نہیں ہےجس کے بعد اسے پولیو سے پاک ملک کے طور پر جلد ہی تصدیق کردی جائے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ایس ایل جنون: کھلاڑیوں کے اہلخانہ ملتان اور راولپنڈی میں میدان سجنے کے منتظرپی ایس ایل جنون: کھلاڑیوں کے اہلخانہ ملتان اور راولپنڈی میں میدان سجنے کے منتظر PSLV2020 PSL PSLV Rawalpindi Matches Players Families Multan TheRealPCB thePSLt20 IsbUnited MultanSultans TayyarHain 76Shadabkhan M_IrfanOfficial iFaheemAshraf
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پابندی کے باوجود راولپنڈی میں بسنت، 40 سے زائد افراد زخمیپنجاب حکومت کی پابندی کے باوجود راولپنڈی میں بسنت منائی گئی جس کے باعث مختلف حادثات میں 40 سے زائد افراد زخمی ہوگئے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

راولپنڈی میں نوجوان کی چلتی موٹرسائیکل سے سانپ نکل آیا - ایکسپریس اردونوجوان نے موٹرسائیکل سے چھلانگ لگا کر جان بچائی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

نوشہرہ: ڈھائی سالہ بچے میں پولیو وائرس کا انکشاف | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

پنجابِ خیبرپختونخوا میں ویکسین سے اخذ شدہ پولیو وائرس کے 6 کیسز رپورٹ - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

پنجابِ خیبرپختونخوا میں ویکسین سے اخذ شدہ پولیو وائرس کے 6 کیسز رپورٹ - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »