راولپنڈی میں پولیس ہائی الرٹ، جج ہمایوں دلاور کی سیکورٹی میں اضافہ - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

imrankhan pti

ذرائع کے مطابق جج ہمایوں دلاور کی سیکورٹی میں پولیس اسکواڈ میں اضافہ کردیا گیا، ان کے ساتھ دو پولیس اسکواڈ تعینات کردیے گئے۔ادھر چئیرمین پی ٹی آئی کو سزا کے بعد پی ٹی آئی کارکنوں کی جانب سے

ممکنہ ردعمل کے خدشے کے پیش نظر راولپنڈی پولیس کو ہائی الرٹ کردیا گیا۔ضلع بھر میں دفعہ 144 نافذ ہے اور کسی سیاسی مذہبی جماعت کو گروہ بندی کی اجازت نہیں۔ قیدی وینز کو بھی مری روڈ کی جانب روانہ کردیا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

توشہ خانہ کیس کا فیصلہ سنانے والے جج ہمایوں دلاور کی سیکورٹی میں اضافہتوشہ خانہ کیس کا فیصلہ سنانے والے جج ہمایوں دلاور کی سیکورٹی میں اضافہ ToshakhanaCase Judge HumayunDilawar PunjabPolice Security ChairmanPTI PMLNGovt PDM
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

عمران خان کو سزا سنانے والے جج کی سیکیورٹی میں اضافہچیئر مین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کو نااہل کرنے والے اسلام آباد سیشن کورٹ کے فاضل جج ہمایوں دلاور کی سیکیورٹی میں اضافہ کر دیا گیا
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

توشہ خانہ کیس کا فیصلہ سنانے والے جج کی سیکورٹی میں اضافہتوشہ خانہ کیس کا فیصلہ سنانے والے جج کی سیکورٹی میں اضافہ مزید تفصیلات ⬇️ ToshakhanaCase Judge HumayunDilawar PunjabPolice Security ChairmanPTI PMLNGovt PDM
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

چیئرمین پی ٹی آئی کی گرفتاری پر ممکنہ احتجاج، راولپنڈی میں سیکیورٹی ہائی الرٹراولپنڈی : چیئرمین پی ٹی آئی کی گرفتاری پر ممکنہ احتجاج کے پیش نظر راولپنڈی میں سیکیورٹی ہائی الرٹ کردی گئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

توشہ خانہ کیس میں عمران خان کو سزا، کراچی بھر کی پولیس ہائی الرٹتوشہ خانہ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کو سزا سنانے کے فیصلے کے بعد کراچی میں پولیس کو ہائی الرٹ کردیا گیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اس ہفتے مہنگائی کی شرح میں 1.30 فیصد اضافہ - ایکسپریس اردوملک میں23اشیائے ضروریہ مہنگی ،7 سستی ہوئیں جبکہ 21کی قیمتیں مستحکم رہی ہیں۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »