توشہ خانہ کیس میں عمران خان کو سزا، کراچی بھر کی پولیس ہائی الرٹ

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عدالتی فیصلہ سامنے آنے کے بعد کراچی کے کسی علاقے میں کوئی سڑکوں پر آیا اور نہ ہی احتجاج ہوا۔ DailyJang

اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ شہر میں صورتحال معمول پر ہے اور کراچی بھر میں پولیس کو ہائی الرٹ کر دیا گیا ہے۔

رپورٹس کے مطابق عدالتی فیصلہ سامنے آنے کے بعد کراچی کے کسی علاقے میں کوئی سڑکوں پر آیا اور نہ ہی احتجاج ہوا۔ کراچی کے علاقے شاہ فیصل میں نرسری کے قریب بھی ٹریفک معمول کے مطابق چل رہی ہے جہاں ماضی میں شارع فیصل پر انصاف ہاؤس پر جمع ہونے والے کارکن احتجاج کرتے تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران خان کو گرفتار کر لیا گیا پی ٹی آئی رہنما نے تصدیق کر دیاسلام آباد سیشن جج کی جانب سے توشہ خانہ کیس میں پی ٹی آئی چیئر مین عمران خان کو مجرم قرار دیئےجانے کے بعد پولیس نےسابق وزیرا عظم کو گرفتار کر لیا۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

چیئرمین تحریک انصاف زمان پارک سے گرفتارچیئرمین تحریک انصاف زمان پارک سے گرفتار ChairmanPTI ChairmanPTIArrested ImranKhan PTI ToshakhanaCase ECP PMLNGovt PDM Pakistan Arrested PunjabPolice
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

توشہ خانہ کیس؛ عمران خان کو 3 سال قید، ایک لاکھ جرمانے کی سزا - ایکسپریس اردوعمران خان کرپٹ پریکٹسز کے مرتکب ہوئے، فوری گرفتار کرنے کا حکم، آئی جی اسلام آباد وارنٹ کی تعمیل کروائیں، عدالت
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف توشہ خانہ کیس قابل سماعت قرار دینے کا ٹرائل کورٹ کا فیصلہ کالعدمچیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف توشہ خانہ کیس قابل سماعت قرار دینے کا ٹرائل کورٹ کا فیصلہ کالعدم ToshakhanaCase ChairmanPTI TrailCourt IHC PTI PDM PMLNGovt ECP ImranKhanPTI PTIofficial TararAttaullah ECP_Pakistan
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

توشہ خانہ کیس: زمان پارک میں عمران خان کی گرفتاری کے وقت کیا ہوا؟پولیس نے عمران خان کو گھر کے اندر جاکر گرفتار کیا، اس دوران پولیس کی ایک گاڑی اندر گئی اور باقی کیڈ باہر ہی موجود رہا: ذرائع
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

توشہ خانہ کیس میں بہت تیزی سے کارروائی ہو رہی ہے، مجھے فیئر ٹرائل کا حق نہیں دیا جا رہا: عمران خان - BBC Urduچیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے الزام عائد کیا ہے کہ اُن کے خلاف توشہ خانہ کیس میں بہت تیزی سے کارروائی کی جا رہی ہے اور انھیں فیئر ٹرائل کا حق نہیں دیا جا رہا ہے۔ گذشتہ روز عمران خان کے خلاف توشہ خانہ ریفرنس میں درخواست کے قابل سماعت ہونے پر اسلام آباد ہائی کورٹ نے فیصلہ محفوظ کیا تھا جبکہ مقامی عدالت میں توشہ خانہ کیس کی سماعت آج دوبارہ ہو گی۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »