توشہ خانہ کیس کا فیصلہ سنانے والے جج کی سیکورٹی میں اضافہ

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

توشہ خانہ کیس کا فیصلہ سنانے والے جج کی سیکورٹی میں اضافہ مزید تفصیلات ⬇️ ToshakhanaCase Judge HumayunDilawar PunjabPolice Security ChairmanPTI PMLNGovt PDM

کردیا گیا، ان کے ساتھ دو پولیس اسکواڈ تعینات کردیے گئے۔جج ہمایوں دلاور کیخلاف فیس بک اکاؤنٹ کے حوالے سے سوشل میڈیا پر منفی مہم بھی چلائی گئی تھی۔ادھر چئیرمین پی ٹی آئی کو سزا کے بعد پی ٹی آئی کارکنوں کی جانب سے ممکنہ ردعمل کے خدشے کے پیش نظر

راولپنڈی پولیس کو ہائی الرٹ کردیا گیا۔پولیس کی اضافی نفری مری روڈ پر تعینات ہے اور اینٹی رائٹ فورس کے دستے بھی الرٹ ہیں۔ضلع بھر میں دفعہ 144 نافذ ہے اور کسی سیاسی مذہبی جماعت کو گروہ بندی کی اجازت نہیں۔ قیدی وینز کو بھی مری روڈ کی جانب روانہ کردیا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

توشہ خانہ کیس کا فیصلہ سنانے والے جج ہمایوں دلاور کی سیکورٹی میں اضافہتوشہ خانہ کیس کا فیصلہ سنانے والے جج ہمایوں دلاور کی سیکورٹی میں اضافہ ToshakhanaCase Judge HumayunDilawar PunjabPolice Security ChairmanPTI PMLNGovt PDM
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کا اسلام آباد ہائیکورٹ کا حکمنامہ سپریم کورٹ میں چیلنج کرنیکا فیصلہاسلام آباد: (دنیا نیوز) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے توشہ خانہ کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ کا حکم نامہ سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

عمران خان کو گرفتار کر لیا گیا پی ٹی آئی رہنما نے تصدیق کر دیاسلام آباد سیشن جج کی جانب سے توشہ خانہ کیس میں پی ٹی آئی چیئر مین عمران خان کو مجرم قرار دیئےجانے کے بعد پولیس نےسابق وزیرا عظم کو گرفتار کر لیا۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

توشہ خانہ کیس: چیئرمین پی ٹی آئی کی 8 درخواستوں پر فیصلہ آج سنایا جائیگااسلام آباد: (دنیا نیوز) اسلام آباد ہائیکورٹ توشہ خانہ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی 8 درخواستوں پر محفوظ فیصلہ آج سنائے گی۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

چیئرمین پی ٹی آئی نے حق دفاع ختم کرنے کا حکم اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کردیاچیئرمین پی ٹی آئی نے حق دفاع ختم کرنے کا حکم اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا مزید تفصیلات ⬇️ ChairmanPTI IslamabadHighCourt ToshakhanaCase ECP PDM PMLNGovt PTI ImranKhanPTI PTIofficial TararAttaullah ECP_Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

توشہ خانہ فوجداری کیس قابل سماعت ہونے کا سیشن کورٹ کا فیصلہ کالعدم قراراسلام آباد: (دنیا نیوز) اسلام آباد ہائیکورٹ نے توشہ خانہ فوجداری کیس قابل سماعت ہونے کا سیشن کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دیدیا۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »