راولپنڈی میں ٹیکسی اسٹینڈ پر فائرنگ، 3 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

راولپنڈی میں ٹیکسی اسٹینڈ پر فائرنگ، 3 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی

ایکسپریس نیوز کے مطابق راولپنڈی کے علاقے ڈھوک کالا خان کے ٹیکسی اسٹینڈ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے جس کے باعث تین افراد جاں بحق اور چار زخمی ہوگئے۔

اطلاعات سامنے آئی ہیں کہ ٹیکسی اسٹینڈ کے قریب فائرنگ نمبر دار اور چوہدری گروپ کے درمیان مسلح تصادم کا نتیجہ ہے جس کے باعث ذیشان اور عبداللہ نامی شخص موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے جب کہ 17 سالہ حمزہ نے اسپتال میں دم توڑ دیا۔ مددگار ترجمان 1122 کے مطابق فائرنگ کے دوران زخمی ہونے والے افراد اور لاشوں کو بے نظیر بھٹو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے جہاں زخمیوں کا علاج کیا جارہا ہے۔

پولیس کے مطابق مرنے والوں میں سے ایک شخص ذیشان راجہ جہانگیر سابق چیئرمین یوسی 22 کا داماد ہے اور مرنے والے تینوں افراد کا تعلق اسی گروپ سے ہے، دو ہفتے قبل بھی دونوں گروپوں کے درمیان جھگڑا ہوا تھا جس کا مقدمہ تھانہ صادق آباد میں درج ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سندھ میں ڈینگی کے کیسز آنے کا سلسلہ جاری، مزید 183 افراد بخار میں مبتلاسندھ میں ڈینگی کے کیسز آنے کا سلسلہ جاری، مزید 183 افراد بخار میں مبتلا Sindh Dengue Cases Increased pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سندھ میں ڈینگی کے کیسز آنے کا سلسلہ جاری، مزید 183 افراد بخار میں مبتلا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ایران میں جاری مظاہروں میں 106 افراد ہلاکایران میں جاری مظاہروں میں 106 افراد ہلاک تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

شام میں اسپتالوں اور فوجی تنصیبات پر بمباری میں 45 افراد ہلاک - ایکسپریس اردوادلب میں حکومتی اور روسی فورسز نے مہاجر کیمپ اور اسپتال پر ممنوعہ کلسٹر بم برسادیے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سندھ میں ڈینگی کے کیسز آنے کا سلسلہ جاری، مزید 183 افراد بخار میں مبتلاسندھ میں ڈینگی کے کیسز سامنے آنے کا سلسلہ بدستور جاری ہے، مزید 183 افراد ڈینگی بخار میں
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

شام میں ہسپتالوں اور فوجی تنصیبات پر بمباری میں 45 افراد ہلاکدمشق(صباح نیوز) شام میں حکومتی، روسی اور اسرائیلی فضائی حملوں میں 44 افراد ہلاک اور
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »