وزیراعظم اور امریکی صدر میں ٹیلیفونک رابطہ، ملکر کام جاری رکھنے پر اتفاق - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے:

وزیراعظم عمران خان اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے جس میں دوطرفہ تعلقات اور خطے کے امور پر بات چیت کی گئی۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعظم عمران خان اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان رابطہ ہوا ہے، ٹیلی فونک رابطے میں دونوں رہنماؤں کے درمیان دو طرفہ تعلقات سمیت خطے کے امور پر بات چیت ہوئی۔ دونوں رہنماوٴں نے مشترکہ مقاصد کے فروغ کے لیے ملکر کام جاری رکھنے پراتفاق کیا اور قریبی رابطے جاری رکھنے پر بھی اتفاق کیا گیا۔

اس موقع پر وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ افغانستان میں مغوی پروفیسرز کی بازیابی انتہائی مثبت ہے، پاکستانیوں کو خوشی ہے کہ پروفیسرز محفوظ اورآزاد ہیں، مغربی یرغمالیوں کی افغانستان میں رہائی مثبت پیشرفت ہے، افغان امن اور مفاہتی عمل کے لیے پرعزم ہیں۔ وزیراعظم عمران خان نے صدر ٹرمپ کو مقبوضہ کشمیر کی صورتحال سے آگاہ کرتے ہوئے کہا کہ 109 دن سے 80 لاکھ کشمیری یرغمال ہیں، وزیراعظم نے امریکی صدر کی ثالثی کی پیشکش پر بھی شکریہ ادا کرتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ پر زور دیا کہ کشمیر کے پرامن حل کے لیے کوششیں جاری رکھیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکی صدر کا وزیراعظم کو فون، پروفیسرز کی بازیابی پر شکریہ ادا کیا - ایکسپریس اردومثبت عمل میں پاکستان کی سہولت کاری کے لیے شکر گزار ہیں، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان ٹیلی فونک رابطہعمران خان اور ٹرمپ کے درمیان کیا گفتگو ہوئی؟ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان ٹیلی فونک رابطہوزیراعظم عمران خان اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ PMImranKhan ImranKhanPTI PTIofficial pid_gov MoIB_Official realDonaldTrump Telephonic Communication
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان ٹیلی فونک رابطہوزیراعظم عمران خان اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ PMImranKhan pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کا امریکی صدر ٹرمپ سے ٹیلیفونک رابطہوزیراعظم عمران خان اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا، جس میں کشمیر سمیت دوطرفہ تعلقات اور خطے کے امور پر بات چیت کی گئی
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

سابق امریکی صدر باراک اوباما کو دھماکہ خیز مواد پارسل کرنے والی خاتون کو 10سال قیدسابق امریکی صدر باراک اوباما کو دھماکہ خیز مواد پارسل کرنے والی خاتون کو 10سال قید BarackObama JuliaGoff Sentenced 10Years Jail HomemadeBombs
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »