راولپنڈی: دو گروہوں میں مسلح تصادم، 2 افراد جاں بحق، راہ گیروں سمیت 6 افراد زخمی

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

راولپنڈی: دو گروہوں میں مسلح تصادم، 2 افراد جاں بحق، راہ گیروں سمیت 6 افراد زخمی Rawalpindi GroupFight Firing People Killed Injured pid_gov MoIB_Official

راہ گیروں سمیت چھ افراد زخمی ہو گئے جنہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔تھانہ صادق آباد کے علاقے ڈھوک کالا خان میں دو مخالف گروپوں کے درمیان فائرنگ کا واقعہ پیش آیا جس کے نتیجے میں دو افراد جاں بحق جب کہ چھ زخمی ہو گئے جن میں راہ گیر بھی شامل ہیں۔ریسکیو ٹیموں

نے زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا ہے، فائرنگ کے باعث علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا اور تاجروں نے دکانیں بند کر دیں۔ چند میٹرز کے فاصلے پر موجود تھانہ صادق آباد پولیس جائے وقوعہ پر بروقت نہ پہنچ سکی۔ دونوں گروپوں نے ایک دوسرے پر ایک ماہ قبل بھی فائرنگ کی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

pid_gov MoIB_Official I heard the firing last night uff what's going on 😐😢

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

راولپنڈی: دو گروہوں میں مسلح تصادم، 2 افراد جاں بحق، راہ گیروں سمیت 6 افراد زخمیراولپنڈی: دو گروہوں میں مسلح تصادم، 2 افراد جاں بحق، راہ گیروں سمیت 6 افراد زخمی Rawalpindi Clash TwoRivalGroups Firing Injured Deaths GOPunjabPK OFFICIALDPRPP UsmanAKBuzdar PTIOfficialRWP ImranKhanPTI RajaBasharatLAW
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

دو گروپوں میں تصاد م 3 افراد کی جان لے گیاwww.24newshd.tv
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

بنوں میں دھماکہ، دو افراد جان کی بازی ہار گئےبنوں(ویب ڈیسک) بارودی مواد دھماکہ کے نتیجے میں دو افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔ جاں بحق افراد
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

راولپنڈی میں ٹیکسی اسٹینڈ پر فائرنگ، 3 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی - ایکسپریس اردوراولپنڈی میں ٹیکسی اسٹینڈ پر فائرنگ، 3 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

راولپنڈی میں ٹیکسی اسٹینڈ پر فائرنگ، 3 افراد جاں بحق اور متعدد زخمیراولپنڈی(ویب ڈیسک) شہر میں موجود ٹیکسی اسٹینڈ پر فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق اور متعدد
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سندھ میں ڈینگی کے کیسز آنے کا سلسلہ جاری، مزید 183 افراد بخار میں مبتلا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »