راولپنڈی سٹیڈیم میں شائقین کرکٹ کے نعروں پر ڈیوڈ وارنر کا ڈانس ویڈ یو وائرل

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

راولپنڈی سٹیڈیم میں شائقین کرکٹ کے نعروں پر ڈیوڈ وارنر کا ڈانس ، ویڈ یو وائرل PAKvAUS

نےڈیوڈ وارنر کے نام کے نعرے لگائے، ڈیوڈ وارنر نے شائقین کرکٹ کے نعروں کا بھرپور جواب دیا۔شائقین کرکٹ مسلسل باجے بجارہے تھے جس پر باؤنڈری لائن پر فیلڈنگ پر کھڑے ڈیوڈ وارنر نے مختصر ڈانس کیا اور شائقین کرکٹ کی طرف ہاتھ بھی ہلایا۔

خیال رہے کہ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا ٹیسٹ پنڈی میں جاری ہے۔ راولپنڈی ٹیسٹ کے دوسرے روز پاکستان نے آسٹریلیا کیخلاف 4 وکٹوں پر 476 رنز بناکر اپنی پہلی اننگز ڈکلیئر کردی۔آسٹریلیا کی پہلی اننگز میں بیٹنگ جاری تھی اور اس نے بغیر کسی نقصان کے 5 رنز بنالیے تھے کہ خراب روشنی کی وجہ سے کھیل ختم کردیا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شین وارن نے راولپنڈی اسٹیڈیم میں 1994 میں میچ کھیلا تھاشین وارن نے راولپنڈی اسٹیڈیم میں 1994 میں میچ کھیلا تھا ShaneWarne FormerAustralianCricketer RawalpindiStadium TestMatch 1994Year CricketAus TheRealPCBMedia TheRealPCB
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ڈیوڈ وارنر کے راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں ڈانس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرلگراؤنڈ میں شائقین کرکٹ نےڈیوڈ وارنر کے نام کے نعرے لگائے، ڈیوڈ وارنر نے شائقین کرکٹ کے نعروں کا بھرپور جواب دیا ویڈیو دیکھیں: pakvsaus Davidwarnerdance WarnerDance Cricket Australia DavidWarner GeoNews
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پاک آسٹریلیا ٹیسٹ میچ آج راولپنڈی میں کھیلا جائیگاپاک آسٹریلیا پہلا ٹیسٹ میچ بارش سے متاثر ہونے کا بھی خدشہ ہے، محکمہ موسمیات کے مطابق آج اور کل موسم صاف ہوگا تاہم اتوار اور پیر کو راولپنڈی میں بارش کا
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

راولپنڈی ٹیسٹ میں کونسا کھلاڑی حاوی رہے گا؟ ماہرین کی رائے جانیےاسپورٹس جرنلسٹ ماجد بھٹی کا کہنا ہے کہ اظہر علی زیادہ رنز اسکور کریں گے۔ مزید پڑھیں :GeoNews PAKvAUS
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پاک آسٹریلیا تاریخی ٹیسٹ کیلئے آج راولپنڈی میں میدان سجے گاپاک آسٹریلیا پہلا ٹیسٹ میچ بارش سے متاثر ہونے کا بھی خدشہ ہے، محکمہ موسمیات کے مطابق آج اور کل موسم صاف ہوگا تاہم اتوار اور پیر کو راولپنڈی میں بارش کا امکان ہے۔ Internet Speed Test created by myself u can try now if u can plz Ahan
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کرکٹ لورزکو ایک دن میں دوسرا بڑا صدمہ عظیم باﺅلر شین وارن انتقال کرگئےکرکٹ لورز کو ایک دن میں دوسرا بڑا صدمہ سہنہ پڑ گیا،دنیائے کرکٹر کے عظیم باﺅلر شین وارن انتقال کر گئے۔ Ooh so sad unbelievable 😢😢😢
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »