پشاور دھماکے پر مولانا طارق جمیل کا اظہار افسوس

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن)معروف عالم دین مولانا طارق جمیل نے پشاور میں جمعے کی نماز کے دوران ہونے والے بم دھماکے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔اپنے

ٹوئٹر پیغام میں مولانا طارق جمیل نے کہا کہ پشاور کی مسجد میں ہونے والے دھماکے اور قیمتی جانوں کے ضیاع پر دل بہت غمگین ہے،اس واقعے کی جتنی مذمت کی جاۓ کم ہے۔انہوں نے کہا کہ اللّٰہ تعالیٰ لواحقین کو صبر جمیل عطا کرے اور ملکِ عزیز میں امن و امان کی فضا قائم رکھے۔

پشاور کی مسجد میں ہونے والے دھماکے اور قیمتی جانوں کے ضیاع پر دل بہت غمگین ہے۔ اس واقعے کی جتنی مذمت کی جاۓ کم ہے۔ اللہ تعالیٰ لواحقین کو صبر جمیل عطا کرے اور ملکِ عزیز میں امن و امان کی فضا قائم رکھے!

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عام شہریوں اور نمازیوں پر حملے کا کوئی جواز نہیں، طالبان کا پشاور دھماکے پر ردعملپشاور کی جامع مسجد میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکے میں 57 افراد شہید اور 190 سے زائد زخمی ہوئے Twitter per jo country propaganda kar raha hai Peshawar per...wohi hai iske peechy... connection buhat saaf nazar aa raha hai. Well said Terrorist condemning terrorist activity. Wow 😍🤩
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پشاور دھماکے پر امریکا کا ردعملپشاور دھماکے پر امریکا کا ردعمل ARYNewsUrdu America Peshawar
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پشاور کی جامع مسجد میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکے شہداء کی تعداد57 ہوگئیپشاور کے علاقے قصہ خوانی بازار کی  جامع مسجد میں  نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکے کے نتیجے میں 57 افراد شہید ہوگئے۔پولیس کے مطابق دھماکا قصہ خوانی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پشاور دھماکے کے بعد آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے کوچ کا بیان سامنے آگیاپشاور کے علاقے قصہ خوانی بازار کی جامع مسجد میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکے کے نتیجے میں 57 افراد شہید ہوئے ماشاءاللہ I don't know why always Pashtoons are becoming victims of suiside attacks please look at the statistics ھاں جی ایہہ نس جان گے ملک کو ملک کے لوگ ھی کمزور کر رھے ھیں
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پشاور کی جامع مسجد میں ہونیوالے خودکش دھماکے کی سی سی ٹی وی سامنے آگئیپشاور میں قصہ خوانی بازار کی جامع مسجد میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکے کے نتیجے میں 56 افراد شہید اور 190 سے زائد زخمی ہوگئے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

وزیر اعظم کا پشاور دھماکے میں جاں بحق افراد کے لواحقین سے اظہار تعزیتمیں سی ٹی ڈی اور ایجنسیوں کے ساتھ رابطے میں ہوں،ہمارے پاس معلومات موجود ہیں کہ دہشت گرد کہاں سے آئے، وزیر اعظم فقط اظہار تعزیت Bohot mehrbani
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »