رانا ثناءاللہ کے خلاف آمدن سے زائد اثاثوں کا ریفرنس تیار - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے :

لاہور: ایکسپریس نیوز کے مطابق نیب لاہور نے مسلم لیگ پنجاب کے صدر رانا ثناءاللہ کے خلاف آمدن سے زائد اثاثوں کا ریفرنس تیار کرلیا ہے۔ جسے منظوری کے لیے چیئرمین نیب کو بھجوادیا گیا ہے۔

ریفرنس میں رانا ثناءاللہ پر 19 کروڑ روپے کے اثاثے غیر قانونی طور پر بنانے کا الزام عائد کیا گیا ہے، ریفرنس میں مزید کہا گیا ہے کہ لیگی رہنما نے متعدد بار نیب لاہور میں پیش ہوکر بیان ریکارڈ کرایا تاہم نیب کو مطمئن نہیں کر سکے۔ واضح رہے کہ نیب لاہور نے ریجنل بورڈ میٹنگ میں رانا ثناء اللہ کے خلاف انکوائری کو انویسٹی گیشن میں بدلنے کی منظوری دی تھی , رانا ثنا اللہ کے خلاف منشیات برآمدگی سے متعلق کیس بھی زیر سماعت ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

یہ شکل سے ہی غنڈہ بدمعاش اور بے ایمان لگتا ہے۔ اور ہے بھی۔

Good

نیب صرف اور صرف بلیک میلر ہے جو حکومت کے خلاف بولے اسے چپ کروانے کے لئے ہے

سواے وقت کی بربادی کے کچھ بھی نہیں ملے گا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

19کروڑ کےغیر قانونی اثاثے بنانے کا الزام ، رانا ثنااللہ کے خلاف نیب ریفرنس تیارلاہور : قومی احتساب بیورو (نیب) نے مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثنااللہ کے خلاف آمدن سے زائد اثاثوں کاریفرنس تیار کرلیا، شفاف الیکشن مانگنا مفاہمت ہے اور نہ ہی مزاحمت۔یہ ہمارا حق ہے ’ریاست کے دوام کے لیئے فری اینڈ فیئر الیکشن کا انعقاد بہت ضروری ہے۔‘ یہ حکومت صرف فون آنے کا انتظار کرتی ہے نواز شریف شکل سے ہی اٹھائی گیرا لگتا ہے رانا سانگا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ہسپانوی صوبہ کاتالونیہ کے انسانی حقوق کے صدر داوید بوندیا بارسلونا کے بلدیاتی محتسب منتخببارسلونا (ارشدنذیر ساحل )ادارہ برائے انسانی حقوق کاتالونیا  کے صدر پروفیسر داوید بوندیا  بارسلونا کے بلدیاتی محتسب منتخب ہوگئے ہیں۔توت بارسلونا نیوز
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

احسن اقبال کے خلاف نارووال سپورٹس ریفرنس کی سماعت 6اکتوبر تک ملتویاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )احتساب عدالت نے مسلم لیگ (ن ) کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی احسن اقبال کے خلاف نارووال سپورٹس سٹی ریفرنس کی سماعت 6اکتوبر تک
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

شاہد خاقان کی فواد چوہدری کے بھائی کو چیئرمین نیب لگادینے کی تجویزسابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے طنزیہ انداز میں وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کے بھائی کو چیئرمین قومی احتساب بیورو (نیب) لگادینے کی تجویز دے دی۔ عمران خان نے ان کا دماغی توازن بہت بری طرح مجروح کر دیا ہے اب یہ سابق وزیراعظم فرما رہے ہیں اور یہ ذہنی طور پر اس وقت شدید انتشار میں لگ رہے ہیں ان کے اعصاب پر عمران خان بری طرح سوار ہو چکا ہے اور یہ اپنا دماغی توازن کھو چکے ہیں He is original stuppid man
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان اور بھارت کے درمیان ثالثی کے لیے تیار ہیں، سعودی وزیر خارجہسعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے کہا ہے کہ سعودی عرب، پاکستان اور بھارت کے درمیان ثالثی کے لیے تیار ہے۔ تفصیلات جانیے : DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مسجد حرام میں ایام بیض کے 1000روزہ داروں کے لیے افطاری کا اہتمامصدارت عامہ برائے امور حرمین شریفین کی طرف سے مسجد حرام میں ایام بیض کے ایک ہزار روزہ داروں کے لیے افطاری کا اہتمام کیا گیا ہے۔ روزہ داروں کی افطاری کے لیے دی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »