رانا ثناء اللہ سے ہیروئن برآمد گی کا کیس لیکن عدالت میں فوٹیج پیش کرنیوالےافسر کیساتھ سابق حکومت نے کیا سلوک کیا تھا؟ تہلکہ خیز انکشاف

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

رانا ثناء اللہ سے 'ہیروئن' برآمد گی کا کیس لیکن عدالت میں فوٹیج پیش کرنیوالےافسر کیساتھ سابق حکومت نے کیا سلوک کیا تھا؟ تہلکہ خیز انکشاف

والی سی سی ٹی وی فوٹیج عدالت میں پیش کرنے والے افسر پر اُس وقت کی حکومت نے کیسز بنائے اور بعد میں نوکری سے ہی نکالنے کا حکم دیدیا۔

وزیراعظم شہبازشریف کے ترجمان برائے ڈیجیٹل میڈیا ابوبکر عمر نے بتایا کہ"رانا ثنااللہ کی گاڑی سے جب ”ہیروئن” نکالنے کا ڈرامہ کر کے انہیں ڈیتھ سیل بھیجا گیا تھا تو اکبر ناصر، اس وقت کے پنجاب سیف سٹی کے چیف آپریٹنگ آفیسر نے عدالت میں کیمرہ فوٹیج دی جس سے رانا ثناء اللہ پر کیس جھوٹا ثابت ہو گیااور ضمانت ہوگئی"۔

ڈاکٹر یاسمین راشد کی بیٹی ڈاکٹر عائشہ چھٹی لیئے بغیر ہی لانگ مارچ میں شریک ، دراصل کیا کرتی ہیں ؟ بڑا انکشاف انہوں نے مزید بتایا کہ لیگی رہنماء کی ضمانت ہونے کے بعد اکبر ناصر پر کیسز بنائے گئے اور سابق وزیراعظم نےانہیں نوکری سے نکالنے کا حکم دیا"۔ رانا ثناکی گاڑی سے جب”ہیروئن”نکالنے کا ڈرامہ کر کے انہی ڈیتھ سیل بھیجا گیا تو اکبر ناصر،اسوقت پنجاب سیف سٹی کے COO،نے عدالت میں کیمرہ فووٹیج دی جس سے رانا صاحب پر کیس جھوٹا ثابت ہوااور ان کی ضمانت ہوئی۔اس کے بعد اکبر ناصر پر کیسز بنائے گئے۔نیازی نےانہیں نوکری سے نکالنے کا حکم دیا

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

True Islam, the Islam of Prophet Muhammad SAW is that of peace, harmony and justice. A time will come when Islam and Muslims will be portrayed negatively and the world will be made to believe this. Qasim’s dreams are coming true! PMIK In Qasim Dreams

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

یاسمین راشد یا کسی خاتون کو گرفتار نہیں کیا، رانا ثناء اللّٰہاسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران رانا ثناء اللّٰہ نے کہا کہ پنجاب اس وقت مکمل طور پر پرامن اور پر سکون ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang Video teri phupho ki ai RanaSanaullahPK gashti k bachy Geo can you show us Lahore? Terrorist of the day
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان مارچ کی آڑ میں ملک میں خانہ جنگی کی سازش کررہے ہیں: رانا ثنااللہبےگناہ پولیس اہلکار کمال احمد کے سینے میں لگی گولی ثبوت ہے کہ عمران خان دہشتگرد ہے: وفاقی وزیر داخلہ مزید پڑھیں:GeoNews RanaSanaUllah امپورٹڈ حکمرانوں نے اپنی 'ماں' پاکستان کی عزت نیلام کی پھر پاکستانیوں کی چادر اور چار دیواری کی عزت کا خاک خیال کرے گی اس کے زمیدار تم ہو کتے اگے بھی جو ہوگا اوس کے ذمدار تم ہو سوچنےکی بات ہےکہ آجکل ہرعدالتی فیصلہ حکومت کے خلاف کیوں آرہا ہےکیاحکومتی وکلا نااہل ہیں یاپھر فیور دی جا رہی ہے احتجاج حق ہے مگر حکومتی حق کیا ہے یہ لوگ اسکے خلاف آرہے ہیں اور بانگے دوحل کہتےہیں کہ حکومت کوگرانا ہے کوئی مجھےنقصان پہنچانےکیلیۓ آۓ توکیا مجھےکچه نہی کرناچاہیے؟
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پاکستانی سفارتخانے نے اوورسیز پاکستانیوں کیلئے کیا پیغام جاری کیا؟ابو ظہبی:متحدہ عرب امارات کے دارالحکومت ابوظبی میں قائم پاکستانی سفارتخانے نے اوورسیز پاکستانیوں کیلئے پیغام جاری کیا ہے۔پاکستانی سفارتخانے کی جانب سے جاری
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کیا آپ اس تصویر میں چھپا ’سانپ‘ تلاش کرسکتے ہیں؟کیا آپ اس تصویر میں چھپا ’سانپ‘ تلاش کرسکتے ہیں؟ اگر ہار مان لی ہے تو جواب کیلئے یہاں کلک کریں: arynewsurdu Han g kat liya our right side per Likha hua Ary news ya he sanp ha bc وہ وہاں سامنے ھے Hum nay asal wala sanp dhoond lyea or aus ka naam han bajwa
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

دنیا میں بڑھتا ہوا عدم مساوات نظر انداز کیا جارہا ہے، شیری رحمان
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ایسا ملک جہاں صرف 2000 روپے میں ماہانہ لامحدود سفر کیا جاسکتا ہےاس ٹکٹ میں مقامی شہروں تک سفر کیا جاسکے گا، البتہ کسی اور ملک سفر نہیں کیا جاسکتا۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »