دنیا میں بڑھتا ہوا عدم مساوات نظر انداز کیا جارہا ہے، شیری رحمان

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیرِ موسمیاتی تبدیلی شیری رحمان نے کہا ہے کہ دنیا بھر میں بڑھتا ہوا عدم مساوات انتہائی حد تک نظر انداز کیا جارہا ہے۔ DailyJang

وزیرِ موسمیاتی تبدیلی شیری رحمان نے کہا ہے کہ دنیا بھر میں بڑھتا ہوا عدم مساوات انتہائی حد تک نظر انداز کیا جارہا ہے۔

شیری رحمان نے سوئٹزرلینڈ کے شہر ڈیووس میں ورلڈ اکنامک فورم سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مسائل کا ذمہ دار امیروں کو ٹھہرایا جاتا ہے، جو جمہوریت کو تقویت پہنچانے والے اقدامات میں ناکام رہے ہیں۔ پاکستان جیسے متنوع ملک میں پیچیدہ مسائل کا حل صرف جمہوریت میں ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہم ماحولیاتی طور پر تباہی کے دہانے پر کھڑے ہیں، اس کی ذمہ داری مشترکہ عالمی قیادت پر عائد ہوتی ہے۔

وزیرِ موسمیاتی تبدیلی کا کہنا تھا کہ ماحولیاتی بحران سے کمزور طبقے سب سے زیادہ متاثر ہوں گے۔ تیل اور گیس پر انحصار بتدریج ختم کرنے کے سوا کوئی چارہ نہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چیف جسٹس آف پاکستان عمر عطا بندیال دنیا کی 100 بااثر شخصیات میں شاملامریکی میگزین نے دنیا کے بااثر رہنماؤں کی فہرست میں چیف جسٹس عطا عمر بندیال کو شامل کیا۔ پوری پاکستانی قوم حق سچ کی آواز بلند کرنے والے ارشد شریف اور عمران ریاض کے ساتھ کھڑی ہے ۔ انشاءاللہ پاکستانی قوم ہر فتنے کو کچل ڈالے گی میرے وطن کے نام نہاد منصفو! آدھی رات کو نہ سہی دن کی روشنی میں سانحہ ماڈل ٹاؤن کو انصاف دے دو . Pakistan 😂😂😂
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کوہ سلیمان کے جنگلات میں لگی آگ تاحال بے قابو تیز ہوا کے سبب مشکلات درپیشکوئٹہ (ویب ڈیسک) بلوچستان کے علاقے ضلع شیرانی کوہ سلیمان کے جنگلات میں لگی آگ پر قابو نہ پایا جا سکا، تیز ہواؤں کے باعث آگ بجھانے میں مشکلات کا سامنا ہے۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

دنیا کی 100 بااثر شخصیات میں چیف جسٹس آف پاکستان عمرعطا بندیال بھی شامل - ایکسپریس اردوفہرست میں امریکا، چین، روس اور یوکرین کے صدور بھی شامل ہیں راشد سومرو جیسے غلیظ لوگ اپنے والد سے تنگ آکر دعا مانگتے کہ یا الله میرے ابے نوں چُک لے اور صبح ہمسایہ فوت ہو جاتا ہے دوا قبول ہو جاتی ہے 🤣🖕 حقیقی_آزادی_مارچ my brother has been cadnaped for last 17 days sr do something The one who opened Courts to support and import government. Nation knows everything. Youth is well-informed
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

چیف جسٹس عمر عطا بندیال دنیا کی 100 بااثر ترین شخصیات میں شاملٹائم میگزین نے 2022 کے 100 بااثر افراد کی فہرست جاری کردی۔ تفصیلات جانیے: DailyJang یہ جھوٹ پر مشتمل ہوتا ہے Time magazine main naam isliye aya q k america k sath mil k regem change game ka hissa jo bana pata nahi kitnay caror main apna imaan becha to america nay khush ho k yeah tohfa moun per mara time magazine walay bhai noon main or bhi loog hain jo bikay sub ka naam do aap plz
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

چیف جسٹس آف پاکستان عمر عطا بندیال دنیا کی 100 بااثر شخصیات میں شاملٹائم میگزین نے ہر سال کی طرح اس بار بھی مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے دنیا کے 100 بااثر ترین افراد کی فہرست جاری کر دی ہے جس میں سیاست دان، فنکار اور کھلاڑی So CJ replaced Amir liaqat hussain جج اگر بااثر ہونے کا مطلب آئینی کاموں میں مداخلت کرکے حکومتوں کو غیر موثر کرنا ہیں تو اس کو قاضی نہیں مہرا سمجھا جائے بااثر ہیں تو امریکی دھمکی آمیز خط کى اوپن تحقیقات کریں اور بااثر ہونے کا ثبوت دیں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

چیف جسٹس آف پاکستان عمر عطا بندیال دنیا کی 100 بااثر شخصیات میں شاملاسلام آباد: چیف جسٹس آف پاکستان عمر عطابندیال کو امریکی ٹائم میگزین کے 2022 کے بااثرترین افراد میں شامل کرلیا گیا ہے۔ میگزین کے 100  بااثرترین افراد پوری پاکستانی قوم حق سچ کی آواز بلند کرنے والے ارشد شریف اور عمران ریاض کے ساتھ کھڑی ہے ۔ انشاءاللہ پاکستانی قوم ہر فتنے کو کچل ڈالے گی معاشرے میں اللہ تعالی کے چنیدہ اشخاص ہی اوصاف حمیدہ سے مزین ہوتے ہیں جو قوموں کی رہبری کیلئے مخصوص ہوتے ہیں۔ TahirulQadri PATFoundationDay نیچھے سے یا پیچھے سے؟
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »