چیف جسٹس آف پاکستان عمر عطا بندیال دنیا کی 100 بااثر شخصیات میں شامل

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

چیف جسٹس آف پاکستان عمر عطا بندیال دنیا کی 100 بااثر شخصیات میں شامل ChiefJusticeofPakistan OmarAtaBandial InfluentialPeople World

امریکی میگزین نے دنیا کے بااثر رہنماؤں کی فہرست میں چیف جسٹس عطا عمر بندیال کو ، یوکرینی صدر ولودومیر زیلنیسکی، چین کے صدر شی جن پنگ ، روسی صدر ولادیمیر پیوٹن، امریکی صدر جو بائیڈن سمیت دیگر رہنماؤں کے ساتھ شامل کیا ۔

جریدے میں ان کا تعارف اعتزاز احسن نے تحریر کیا جس میں لکھا گیا کہ عمران خان کی حکومت ختم ہونے سے پہلے ہی پاکستان مشکلات کا شکار تھا اور آج اس کی معیشت تباہی کی زد میں ہے جسے سے پاکستان ایک اور بحران کی جانب بڑھتے ہوئے لگتا ہے۔ تعارف میں لکھا گیا کہ یہاں نرم مزاج چیف جسٹس آف پاکستان داخل ہوتے ہیں جو بڑھتے درجہ حرارت کی روک تھام کا کام کررہے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

یہ انصاف فراہم کرنے میں بااثر ہیں یا پھر انصاف کا خون کرنے میں بااثر لوگوں میں شامل ہیں

بااثر ہیں تو امریکی دھمکی آمیز خط کى اوپن تحقیقات کریں اور بااثر ہونے کا ثبوت دیں

جج اگر بااثر ہونے کا مطلب آئینی کاموں میں مداخلت کرکے حکومتوں کو غیر موثر کرنا ہیں تو اس کو قاضی نہیں مہرا سمجھا جائے

So CJ replaced Amir liaqat hussain

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چیف جسٹس آف پاکستان عمر عطا بندیال دنیا کی 100 بااثر شخصیات میں شاملامریکی میگزین نے دنیا کے بااثر رہنماؤں کی فہرست میں چیف جسٹس عطا عمر بندیال کو شامل کیا۔ پوری پاکستانی قوم حق سچ کی آواز بلند کرنے والے ارشد شریف اور عمران ریاض کے ساتھ کھڑی ہے ۔ انشاءاللہ پاکستانی قوم ہر فتنے کو کچل ڈالے گی میرے وطن کے نام نہاد منصفو! آدھی رات کو نہ سہی دن کی روشنی میں سانحہ ماڈل ٹاؤن کو انصاف دے دو . Pakistan 😂😂😂
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

دنیا کی 100 بااثر شخصیات میں چیف جسٹس آف پاکستان عمرعطا بندیال بھی شامل - ایکسپریس اردوفہرست میں امریکا، چین، روس اور یوکرین کے صدور بھی شامل ہیں راشد سومرو جیسے غلیظ لوگ اپنے والد سے تنگ آکر دعا مانگتے کہ یا الله میرے ابے نوں چُک لے اور صبح ہمسایہ فوت ہو جاتا ہے دوا قبول ہو جاتی ہے 🤣🖕 حقیقی_آزادی_مارچ my brother has been cadnaped for last 17 days sr do something The one who opened Courts to support and import government. Nation knows everything. Youth is well-informed
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

چیف جسٹس عمر عطا بندیال دنیا کی 100 بااثر ترین شخصیات میں شاملٹائم میگزین نے 2022 کے 100 بااثر افراد کی فہرست جاری کردی۔ تفصیلات جانیے: DailyJang یہ جھوٹ پر مشتمل ہوتا ہے Time magazine main naam isliye aya q k america k sath mil k regem change game ka hissa jo bana pata nahi kitnay caror main apna imaan becha to america nay khush ho k yeah tohfa moun per mara time magazine walay bhai noon main or bhi loog hain jo bikay sub ka naam do aap plz
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سجل علی کی احد کی خالہ کے لیے کی گئی پوسٹ وائرلصبا علی کینسر کی مریضہ ہیں جن کی جانب سے آج کل کیمو تھراپی سے قبل لیے جانے والے ہیئر کٹ کی تصاویر شیئر کی جارہی ہیں۔ انشاءاللہ جیت عمران خان کی قیادت کی ہوگی اور پاکستان ایک ایسا ملک بنے گا جس کی آزاد خارجہ پالیسی ہوگی اور اس ملک پاکستان کے ہاں اور نہ کے فیصلہ اس ملک پاکستان میں ہو گے اور پاکستان ایک ایسا ملک بنے گا جس میں تمام لوگوں کو برابر کے حقوق ملیں گے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

شدید گرمی اور پانی کی قلت کی وجہ سے آم کی پیداوار بھی متاثرعمرکوٹ(سید ریحان شبیر )موسمیاتی تبدیلیوں کے باعث گرمی کی شدت کے بعد  نہری پانی کی  قلت کے باعث پھلوں کے بادشاہ آم کی پیدواربھی شدید متاثر ہوئی ہے ۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ڈاکٹر شیریں مزاری کی صاحبزادی نے گرفتاری کی ویڈیو سامنے آنے کے بعد مرد اہلکاروں کی طرف سے دھکے دے کر گاڑی میں بٹھا کر لے جانے کے بیان کی وضاحت کردیاسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری کی صاحبزادی نے والدہ کی گرفتاری کی ویڈیو سامنے آنے کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »