رانا ثنا وزيراعظم کا خصوصی پیغام لیکر ایم کیو ایم کے مرکز بہادر آباد جائینگے

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ملاقات میں لاپتہ کارکنان اور ان کی بازیابی سے متعلق گفتگو ہوگی، وفاقی وزیرداخلہ سے کارکنوں کے ماورائے عدالت قتل پر بھی بات ہوگی، ذرائع ایم کیو ایم

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ وزير اعظم شہباز شریف کا خصوصی پیغام لےکر کل متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے مرکز بہادر آباد جائیں گے۔

ذرائع ایم کیو ایم کے مطابق رانا ثنااللہ کل ایم کیو ایم قیادت سے ملاقات کریں گے اور وزیراعظم کا خصوصی پیغام پہنچائیں گے۔ ذرائع ایم کیو ایم کا کہنا ہےکہ ملاقات میں لاپتہ کارکنان اور ان کی بازیابی سے متعلق گفتگو ہوگی، وفاقی وزیرداخلہ سے کارکنوں کے ماورائے عدالت قتل پر بھی بات ہوگی۔ ذرائع کے مطابق وزیرداخلہ ایم کیو ایم مرکز پرلاپتہ کارکنوں کے اہل خانہ سے بھی ملاقات کریں گے، وفاقی وزیرداخلہ ملاقات کے بعد وزیراعلیٰ سندھ سے بھی ملاقات کریں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Neutrals ka lanti admi

Chor

lotay mqm ki 1 press conference ki mar hai ye imported hakumat 🖐🏿🖐🏿🖐🏿🖐🏿🖐🏿🖐🏿🖐🏿🖐🏿🖐🏿🖐🏿🖐🏿🖐🏿🖐🏿🖐🏿🖐🏿🖐🏿🖐🏿🖐🏿🖐🏿🖐🏿🖐🏿🖐🏿🖐🏿🖐🏿🖐🏿🖐🏿🖐🏿

Bhai oon ki char seats bhi na rehnay dena :(

یوتھیے اب کتوں کی طرح چیاوں چیاوں کرتے آجایںنگے اب۔۔۔🤣🤣🤣🤣🤣

رانا۔۔زانی خان کی کوکین کی سپلائ بند کردو۔۔ایک دن میں برہنہ ہو کر بنی گالا سے بجاگ نکلے گا۔۔🤣🤣🤣

🐅🐅🐅🐅🐅🐅👌👌👌

اللہ کرے بہادر آباد سے بوری بند لاش مل جائے

کتوں کو کوئی ڈیل دینے لگے ہوں گے 🤣

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ePaper News Sep 19, 2022, لاہور, Page 1,پٹرول پر سبسڈی آئی ایم ایف نے ختم کرائی ، اس کے سامنے کھڑے نہیں ہوسکتے : رانا ثنا PMLN RanaSanaullahPK Petrol IMFNews pmln_org GovtofPakistan NewsPaper RanaSanaullahPK IMFNews pmln_org GovtofPakistan اس کا مطلب بزدل اور کمزور حکومت ہے جو اپنے عوام کا خون چوسنے پر مجبور ہے؟
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

شہریوں نے کے الیکٹرک دفتر کے باہر کچرا پھینک دیاکے الیکٹرک کی جانب سے کے ایم سی کا ٹیکس جمع کرنے کی خبر سامنے آنے کے بعد شہریوں کا ردِ عمل سامنے آنے لگا۔ DailyJang ذبردست, ذبردست, ذبردست, ذبردست, ذبردست ,ذبردست, ذبردست, ذبردست,ذبردست,ذبزدست,ذبردست,
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

معاشی حالات ابتر اورحکومت بے خبر ہے شوکت ترینکراچی(سٹاف رپورٹر) رہنما تحریک انصاف و سابق وزیر خزانہ شوکت ترین نے اپنے جاری کردہ ٹوئٹ پیغام میں  کہا ہے کہ آئی ایم ایف کے فنڈز کے اجرا ءکے بعد
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پولیس چیف کی گفتگو تکلیف دہ، ایم کیو ایم کا ایپکس کمیٹی کے دوبارہ قیام کا مطالبہکراچی: (دنیا نیوز) متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے رہنما خواجہ اظہار نے سندھ میں ایپکس کمیٹی کے دوبارہ قیام کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ سندھ حکومت امن عامہ برقرار رکھنے میں مکمل ناکام، مراد علی شاہ سے ہوم ڈیپارٹمنٹ چل رہا ہے نہ ہی صوبہ، پولیس چیف کی تاجروں سے گفتگو تکلیف دہ تھی، بیان کے بعد سٹریٹ کرمنل آزاد ہوگئے ہیں۔ چوتیا موٹا بے چارے Karchi man MQM hi bari taqlef de ha Rana sna ulha kutch dy gya ha
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کراچی: بجلی کے بل میں میونسپل یوٹیلیٹی چارجز کتنے لگیں گے؟ایڈمنسٹریٹر کے ایم سی مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ اس سے مجموعی طور پر 3 ارب روپے جمع ہوں گے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

قومی ٹیم کی نئی جرسی کی رونمائی کے بعد 'تربوز' ٹوئٹر پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیالاہور:(ویب ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کی ٹی 20 ورلڈ کپ کے لئے متعارف کرائی گئی نئی جرسی کے ڈیزائن کو لیکر سوشل میڈیا پر میمز کا طوفان آگیا۔ لال اے لال اے لال اے لال اے 100% agreed
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »