شہریوں نے کے الیکٹرک دفتر کے باہر کچرا پھینک دیا

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کے الیکٹرک کی جانب سے کے ایم سی کا ٹیکس جمع کرنے کی خبر سامنے آنے کے بعد شہریوں کا ردِ عمل سامنے آنے لگا۔ DailyJang

کے الیکٹرک کی جانب سے کے ایم سی کا ٹیکس جمع کرنے کی خبر سامنے آنے کے بعد شہریوں کا ردِ عمل سامنے آنے لگا۔کراچی کے شہریوں کا کہنا ہے کہ بجلی آتی ہے نہ گیس، اب کے الیکٹرک کے ایم سی کا ٹیکس لے گا تو کچرا بھی سنبھالے۔قومی خبریں سے مزید.

کے الیکٹرک کی جانب سے کے ایم سی کا ٹیکس جمع کرنے کی خبر سامنے آنے کے بعد شہریوں کا ردِ عمل سامنے آنے لگا۔کراچی کے شہریوں کا کہنا ہے کہ بجلی آتی ہے نہ گیس، اب کے الیکٹرک کے ایم سی کا ٹیکس لے گا تو کچرا بھی سنبھالے۔قومی خبریں سے مزید

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ذبردست, ذبردست, ذبردست, ذبردست, ذبردست ,ذبردست, ذبردست, ذبردست,ذبردست,ذبزدست,ذبردست,

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی میں شہریوں نے کے الیکڑک کی گاڑیوں میں کچرا ڈالنا شروع کر دیاکراچی: بلدیہ عظمی کراچی کا متنازعہ میونسپل یوٹیلٹی سروسز ٹیکس کے الیکٹرک کے بلوں میں شامل کرنے کا ردعمل آنا شروع ہوگیا، شہریوں نے کچرا کے الیکڑک کی گاڑیوں میں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کے ایم سی ٹیکس وصولی پر شہریوں نے کے الیکڑک کی گاڑیوں میں کچرا ڈالنا شروع کر دیا - ایکسپریس اردومیونسپل یوٹیلٹی سروسز ٹیکس کے الیکٹرک کے بلوں میں شامل کرنے کا ردعمل آنا شروع ہوگیا مزید پڑھیے: expressnews
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی پولیس بے خوف اسٹریٹ کرمنلز کو لگام ڈالنے میں ناکامصرف رواں ماہ لوٹ مار کے دوران درندوں نے 12 شہریوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا جب کہ 15 افراد کو گولیاں مار کر زخمی کردیا گیا۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

اسلام آباد کا شہری 22 برس بعد گھر کے باہر سے ٹرانسفارمر ہٹانے کی قانونی جنگ جیت گیا - ایکسپریس اردوشہری کے گھر کے باہر 2000ء میں ٹرانسفارمر نصب ہوا، آئیسکو نے ہٹانے پر پیسے مانگے اور نیپرا نے درخواست مسترد کردی تھی Yeh jang is insan ki kamzarfi ki thi.. Justice delayed justice denied. Bc Kamal ka insaaf ha Sirf aik transformer ko hatany ka faisla krny m 22 Saal lg gaiye. L ماشاءاللہ- یا تو عدالتیں رات 12 بجے کھل جاتی ہیں یا پھر انہیں ہوش 22 سال بعد آتا ہے مطلب ہمارے معاشرے کے ساتھ ساتھ ہمارے نظام انصاف کا بھی اعتدال کے ساتھ دور دور تک کوئی تعلق نہیں۔ 👏
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

لکی مروت میں سستے آٹے کیلئے خواتین بھی سڑکوں پر نکل آئیںلکی مروت میں سستے آٹے کیلئے خواتین بھی سڑکوں پر نکل آئیں Fake news خواتین کو بھی مظاہرہ کرنا چاہیے ورنہ یہ طاقتور ڈالروں کے پجاری ہاکستان کا ایک ایک تیلا تِیلا بیچ کر کھا کر دوسرے ملکوں میں جا بسیں گے. عوام کو اوقات دیکھا رہے ہیں. کیونکہ عوام حق کیلئے نکلنے کے بجائے بھیک مانگنے کیلئے قطاروں میں کھڑا ہونا بہتر سمجھتے ہیں
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

نینسی پیلوسی نے نے آرمینیا کے ساتھ لڑائی کا الزام آذربائیجان کے سر دھر دیاواشنگٹن:(دنیا نیوز) امریکی کانگریس کی سپیکر نینسی پیلوسی نے آرمینیا کے ساتھ لڑائی کا الزام آذربائیجان کے سر دھر دیا اور حملے کو غیر قانونی قرار دے کر مذمت بھی کر دی۔ اس نے ثابت کیا کہ یہ لوگ ایک ملت ہیں۔۔۔ اب ہمیں بھی ایک ملت بننا چاہیئے۔۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »