قومی ٹیم کی نئی جرسی کی رونمائی کے بعد 'تربوز' ٹوئٹر پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

قومی ٹیم کی نئی جرسی کی رونمائی کے بعد 'تربوز' ٹوئٹر پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا PAKENGSeries Tarbooz T20WorldCup

خیال رہے کہ پی سی بی نے آسٹریلیا میں ہونے والے ٹی 20 ورلڈ کپ اور انگلینڈ کے خلاف ٹی 20 سیریز کے لئے نئی جرسی کی رونمائی کردی ہے جس کے بعد اس کے ڈیزائن کو لیکر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے دلچسپ تبصرے کئے جارہے ہیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر

پر جرسی کے ڈیزائن کو لیکر تربوز ٹاپ ٹرینڈ بن چکا ہے اور صارفین کی جانب سے مختلف قسم کے میمز شیئر کئے جارہے ہیں۔علی نامی ٹوئٹر صارف کی جانب سے تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا گیا کہ کھلاڑیوں کو پانی کی کمی سے بچانے کے لئے تربوز کٹ متعارف کروائی گئی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

100% agreed

لال اے لال اے لال اے لال اے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلیے پاکستان ٹیم کی آفیشل کٹ متعارف - ایکسپریس اردوپاکستان ٹیم اپنا پہلا میچ بھارت کے خلاف 23 اکتوبر کو میلبورن میں کھیلے گی مزید پڑھیے: expressnews یہ بتیا اندھیرے میں روشنی دیں گی 😆😁 بیچ میں جو کرنٹ کی تارے ڈالی ہے اس سے یہ کیچ چھوڑا بند کر دیں گے 😆😆 واہ کمال Close enough 😁😆😅🤣 ہم کو تربوز پسند ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے پاکستان ٹیم کی کٹ تیارپی سی بی ٹیم کی کٹ کی باضابطہ رونمائی آج کرے گا۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

بھارت میں ساتھی طالبات کی نازیبا ویڈیوز بنا کر وائرل کرنے پر یونیورسٹی طلبہ کا احتجاج شدت اختیار کر گیانئی دہلی (ڈیلی پاکستان آن لائن  )بھارت کے شہرچندی گڑھ میں یونیورسٹی کی طالبات کی نازیبا ویڈیوز وائرل ہونے پر 8 لڑکیوں کی مبینہ خودکشی کی کوشش کی اطلاعات
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاک انگلینڈ کھلاڑیوں کی دوران پریکٹس خوش گپیوں کی ویڈیو وائرلکراچی (دنیا نیوز) پاکستان کے دورے پر آئی انگلش ٹیم اور پاکستانی کھلاڑیوں کی نیشنل سٹیڈیم کراچی میں دوران پریکٹس سیشن گھلنے ملنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاک انگلینڈ کھلاڑیوں کی دوران پریکٹس خوش گپیوں کی ویڈیو وائرلکراچی (دنیا نیوز) پاکستان کے دورے پر آئی انگلش ٹیم اور پاکستانی کھلاڑیوں کی نیشنل سٹیڈیم کراچی میں دوران پریکٹس سیشن گھلنے ملنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »