راحت فتح علی خان ودیگر پاکستانیوں کا واجد علی کے انتقال پر افسوس کا اظہار - Entertainment - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

راحت فتح علی خان مختصر ویڈیو میں بے حد جذباتی دکھائی دیے انہوں نے واجد علی کو اپنے بھائیوں سے بڑھ کر قرار دیا اور کہا کہ ان کی موت کا دکھ اب وہ ساری زندگی لے کر زندہ رہیں گے۔ SajidWajid

بھارتی موسیقار واجد علی کے انتقال پر جہاں بولی وڈ و بھارتی شخصیات نے افسوس کا اظہار کیا، وہیں پاکستانی شوبز شخصیات نے بھی ان کی موت پر افسوس کا اظہار کیا۔

واجد علی معروف موسیقار ساجد علی کے بھائی تھے اور دونوں بھائیوں کی جوڑی کو ساجد واجد کہا جاتا تھا، جنہوں نے درجنوں فلمی گیتوں کی موسیقی ترتیب دی۔ واجد علی ںے راحت فتح علی خان کے گانوں 'سریلی اکھیوں والے، دغاباز نیناں' اور 'مست دو نین' کی موسیقی بھی ترتیب دی تھی۔ اپنے گانوں کی موسیقی ترتیب دینے والے واجد علی کی موت راحت فتح علی خان نے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے ٹوئٹر پر اپنے ویڈیو میں موسیقار کی مغرت کے لیے بھی دعا کی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

راحت فتح علی خان بھی واجد علی کی موت پر افسردہ - ایکسپریس اردوراحت فتح علی خان بھی واجد علی کی موت پر افسردہ - 2 nafal parh lety bhai ziada ajar hota ✌
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کا شکار سابق پاکستانی کرکٹر توفیق عمر کا موقف بھی آگیالاہور (ویب ڈیسک) سابق ٹیسٹ کرکٹر توفیق عمر نے کہا ہے کہ وہ پہلے سے بہت بہتر محسوس کررہے ہیں۔سابق ٹیسٹ کرکٹر کا گزشتہ ہفتے کوویڈ 19 ٹیسٹ مثبت آیا تھا، جس کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کراچی ٹرانسپورٹ اتحاد کا پیر سے بسیں چلانے کا اعلان - ایکسپریس اردوبسیں، کوچز اور منی بسیں چلانے اور روکے جانے پر گرفتاریاں اور دھرنا دینے کا اعلان Only a stupid party like PPP, ruling Sindh Govt can do this.
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بھارت کا پیر سے ملک گیر لاک ڈاؤن نرم کرنے کا اعلان - ایکسپریس اردوپہلے مرحلے میں عبادت گاہیں، ریسٹورنٹس اور شاپنگ مالز کھولے جائیں گے، بھارتی وزیرداخلہ
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

ترک سائنسدانوں کا کورونا وائرس تلف کرنے والے برقی ماسک بنانے کا دعویٰ - ایکسپریس اردوچارج ہونے پر ایک 12 گھنٹے کام کرنے والے ماسک میں الٹراوائلٹ نظام ہے جو کئی طرح کے وائرس اور جراثیم ختم کرسکتا ہے۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پرائیویٹ سکولز ایسوسی ایشن کا سکولز کھولنے کا اعلانکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن) پرائیویٹ سکولز مینجمنٹ ایسوسی ایشن(پسما) نے 15جون سے سکولز کھولنے کا اعلان کر دیا۔چیئرمین پرائیویٹ سکولز مینجمنٹ ایسوسی ایشن سندھ مجرے سنٹر کھلنے لگے ھیں Hahahahahaa Achi baat h
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »