چینی اسکینڈل: 'شہزاد اکبر اور وفاقی حکومت ،وزیراعظم کو بچانے کی کوشش کررہے ہیں' - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

انہوں نے کہا کہ وزارت تجارت نے چینی برآمدکرنے کی سفارش کی اور وزیراعظم کی منظوری کے بعد وفاقی کابینہ نے اس کی منظوری دی۔ ترجمان نے کہا کہ کسی نہ کسی کو بچانے کی کوشش کی جارہی ہے، وزیراعظم عمران خان کو انکوائری کمیشن کے سامنے نہیں بلایا گیا۔

مرتضیٰ وہاب کے مطابق یہ تاثر دینے کی کوشش کی گئی کہ چینی اسکینڈل میں پاکستان پیپلزپارٹی کی قیادت ملوث ہے—فوٹو: ڈان نیوز

انہوں نے کہا کہ انکوائری رپورٹ کہتی ہے کہ چینی بحران کی وجہ اس کی برآمد ہے لیکن اس کی اجازت تو وفاقی حکومت نے دی تھی۔ ترجمان نے کہا کہ یہ کہہ دیں کہ وزیراعظم عمران خان نے چینی برآمد کرنے کی اجازت نہیں دی، یہ کہہ دیں کہ تمام باتیں غلط ہیں اور کمیشن رپورٹ بھی غلط ہے۔ اپنی بات جاری رکھتے ہوئے مرتضی وہاب نے کہا کہ چینی اسکینڈل میں جو قوانین ہمارے لیے ہیں وہی حکومتی وزرا اور پی ٹی آئی اراکین کے لیے ہونے چاہیے۔

انہوں نے کہا کہ وزیراعلی سندھ کا اس انکوائری کمیشن سے تعلق ہی نہیں، قانونی اعتبار سے ہم پر کیس ہی نہیں بنتا اس لیے یہ سیاسی پوائٹ اسکورنگ کے لیے پریس کانفرنس کا سہارا لیتے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Pm.....main lock down ky khilaf thaa. Today Pm.... Jeysa main lock down chahtaa thaa waeesa nhi lagaa.. We can't understand our Pm imran Khan.

20 arab ki tu shareef family nai di thi.... ! Direct apni sugar mills uss time pai ...tumhai LUFAFA lagawa howa tha..? jab kion khamoush tha !!!!... chhour

Kiya bakwas hai. Imran Khan ki na koi sugar mil hai na koi bussiness

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چینی کمیشن کی رپورٹ شاہد خاقان اور شہباز شریف کیخلاف چارج شیٹ ہے: شہزاد اکبرلاہور: (دنیا نیوز) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے احتساب شہزاد اکبر کا کہنا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر اور اپوزیشن لیڈر میاں محمد شہباز شریف اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے خلاف چینی بحران کمیشن کی رپورٹ چارج شیٹ ہے۔ اس کو کوئی بتائے کے آج کل روز وہ چارج شیٹ بتی بنا کر شاہد خاقان عباسی حکومت کے پچھواڑے میں دیتا ہے Joke of the century Nothing more the modern Saif Ur Rahman.. ShazadAkbar A person who has a tabooed past and murky present..!!
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

چینی بحران رپورٹ شہباز شریف، شاہد خان عباسی کے خلاف چارج شیٹ ہے، شہزاد اکبر - Pakistan - Dawn Newsشہزاد اکبر سے بولو قاضی صاحب کا جواب دیں۔ ImranKhanPTI 76Shadabkhan HamidMirPAK اوپر قیادت ایماندار ہو تو نیچے بھی سب ایماندار ہو جاتے ہیں۔ عظیم مُقرر اب نیچے تو سب چُور نکل رہے ہیں۔ شائد اوپر والے نے چُوری شروع کر دی ہے۔
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

چینی کمیشن نے رپورٹ میں ذمے داروں کاتعین نہیں کیا، شاہد خاقان عباسیراولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما شاہدخاقان عباسی نے کہاہے کہ چینی کمیشن نے 347 صفحات کی رپورٹ شائع کی لیکن حقائق نہیں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم نے چینی سےمتعلق کمیشن کی رپورٹ جاری کرکےوعدہ پورا کردیا،شہزاداکبروزیراعظم نے چینی سےمتعلق کمیشن کی رپورٹ جاری کرکےوعدہ پورا کردیا،شہزاداکبر ShahzadAkbar pid_gov ImranKhanPTI
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

آٹا چینی بحران پر ہٹائے گئے ہاشم پوپلزئی کیلئے نیا عہدہآٹا چینی بحران پر ہٹائے گئے ہاشم پوپلزئی کیلئے نیا عہدہ تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ن لیگ کے 5 سالہ دور میں چینی کی قیمت 55 روپے تھی، احسن اقبالاحسن اقبال نے کہا کہ مسلم لیگ ن کے 5 سالہ دور میں چینی کی قیمت 55 روپے تھی، جبکہ اگر مسلم لیگ ن کرپشن کرتی تو چینی کی قیمت بڑھتی۔ اسی ھم کھتے ھیں چینی مافیا آپ ھی ھیں اب عوام بیوقوف نہیں ہے کے اپکی ہر بات پر یقین کرے گی سچ بولو اب It went up to 100 rs.
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »