رات گئے کرکٹرز کے میسج آنے پر نوال سعید نے لب کشائی کردی

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 64 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 29%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سمجھ نہیں آئی، آپ کیسے کسی لڑکی کو میسج کرکے اس کی تعریف کرسکتے ہیں؟

صدر کی آرمی چیف سے ملاقات، فوج کیخلاف سیاسی جماعت کے الزامات پر اظہار تشویشڈاٹ پی کے ڈومین رکھنے والی ویب سائٹس سے لاکھوں افراد کا ڈیٹا چوریچین میں سمندری طوفان جیسی ہواؤں نے تباہی مچادی؛ 7 افراد ہلاکدھمکی آمیز خطوط پر راولپنڈی کی اسٹیمپ لگی ہوئی ہے، ڈی آئی جیعالمی مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں اضافہ ہوگیاحلف نہ لینے پر توہین عدالت کی درخواست؛ اسپیکر و ڈپٹی اسپیکر کے پی اسمبلی کو نوٹسایکس بندش؛ سیکریٹری داخلہ ذاتی حیثیت میں اسلام آباد ہائیکورٹ طلبآٹو اسپیئر پارٹس کی آڑ میں چھالیہ گٹکا...

اداکارہ نجی ٹی وی چینل کی رمضان ٹرانسمیشن میں شریک تھیں کہ میزبان نے انہیں تنگ کرتے ہوئے رات گئے کرکٹرز کے میسج سے متعلق سوال کیا، جس پر نوال سعید نے کہا کہ میں اس موضوع پر بات نہیں کرنا چاہتی بعدازاں انہوں نے میزبانوں کے اصرار پر مبجور ہوگئیں۔ اس پر شو میں شریک اداکاروں نے نوال سعید کو کرکٹر کا نام بتانے پر اصرار کیا، جبران اور نادیہ خان نے سنگل کرکٹر کا نام لیتے ہوئے نسیم شاہ کا نام لیا جس پر نوال کا کہنا تھا کہ یہ نہیں ہوسکتا کہ میسیجز صرف سنگل کرکٹرز ہی کریں۔جس پر اداکارہ کو مزید چھیڑتے ہوئے جبران اور نادیہ خان نے افتخار احمد اور شعیب ملک کا نام لیا جس پر نوال مسکرادیں۔

نوال سعید نے کہا کہ میسج تو کوئی بھی کرسکتا ہے لیکن مجھے لگتا ہے کہ کرکٹرز کو سوشل میڈیا پر ایسے میسیجز نہیں کرنے چاہیے کیوں کہ لوگ انہیں آئیڈیلائز کرتے ہیں۔اداکارہ نے کہا تھا کہ ‘ساتھی اداکاروں کے نہیں بلکہ کرکٹرز کے بہت میسجز آتے ہیں جنہیں پڑھ کر میں حیران ہوتی ہوں، مجھے سمجھ نہیں آتا کہ آپ پاکستان کی نمائندگی کررہے ہیں، آپ کا ویری فائیڈ بلیو ٹک ہے، آپ کیسے کسی لڑکی کو میسج کرکے اس کی تعریف کرسکتے ہیں؟’یہ کافی عجیب بات ہے، ایسا نہیں ہونا چاہیے’۔’’ آپ کو ووٹ بھاری دل سے دے رہا ہوں‘‘...

خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سہیل خان پی ایس ایل میں چھوٹی باؤنڈریز اور فلیٹ وکٹ پر بول پڑےپی ایس ایل 9 میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے فاسٹ بولرز سہیل خان نے چھوٹی باؤنڈریز اور فلیٹ وکٹ پر لب کشائی کردی۔۔۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ضروری نہیں میسجز کرنے والا کرکٹر غیرشادی شدہ ہو، نوال سعیداداکارہ نوال سعید کا کہنا ہے کہ کرکٹرز کو ایسے میسجز نہیں کرنے چاہئیے کیونکہ لوگ انہیں آئیڈلائیز کرتے ہیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آغا علی نے حنا الطاف سے علیحدگی سے متعلق کیا کہا؟اداکار آغا علی نے اپنی اور اہلیہ حنا الطاف کی علیحدگی کے حوالے سے سامنے آنے والی خبروں کے بعد اپنے اکیلے رہنے کی تصدیق کردی.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لازمی نہیں میسیج کرنیوالے کرکٹرز غیر شادی شدہ ہوں: نوال سعید کی کرکٹرز کے میسیجز پر گفتگومیرا خیال ہے کہ لوگ اداکاروں سے زیادہ کھلاڑیوں اور ایتھیلیٹس کو آئیڈیلائز کرتے ہیں لہٰذا انہیں ایسے میسیجز نہیں کرنے چاہیے: اداکارہ کی پروگرام میں گفتگو
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

’شاہین کو یہ سمجھانا ہوگا کہ ۔۔۔۔‘ وسیم اکرم نے کیا کہا؟پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے شاہین شاہ کو پہلے بیٹنگ کرنے کے لیے اوپر آنے پر سوال اٹھادیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ڈھابہ مالک اور اس کے ملازمین نے بھارتی میجر اور جوانوں کی درگت بنادیڈھابے پر کھانے کے لیے آنے والے بھارتی آرمی میجر اور اس کے 16 جوانوں کی ٹیم کی وہاں موجود لوگوں نے درگت بنادی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »