رات گئے وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار خود گاڑی چلاتے ہوئے بنا پروٹوکول کہاں پہنچ گئے ؟

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار گزشتہ شب اچانک خود گاڑی چلاتے

ہوئے لاہور کی سڑکوں پر نکل آئے اور شہریوں کو فراہم کی جانے والی سہولیات کا جائزہ لیا جبکہ سروس ہسپتال میں مریضوں کے لواحقین سے ملاقاتیں بھی کیں ۔تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ عثمان بزدار گزشتہ رات پروٹوکول کے بغیر اپنی گاڑی پر لاہور کی سڑکوں پر نکل پڑے ، اس دوران انہوں نے مختلف علاقوں کا دورہ کیا جن میں گلبرگ، منی مارکیٹ ، لبرٹی چوک ، برکت مارکیٹ ، جیل روڈ بھی شامل ہیں ۔وزیراعلیٰ پنجاب نے لاہور میں صفائی ستھرائی کے انتظامات کا جائزہ لیا اور سٹریٹ لائٹ کے ساتھ ساتھ ٹریفک کے نظام کو بھی خود جا کر...

عثمان بزدار نے مریضوں کے لواحقین کو مسائل کے جلد از جلد حل کی یقین دہانی کروائی تاہم شہری اس طرح عثمان بزدار کو اچانک دیکھ کر خوشگوار حیرت میں مبتلا ہو گئے اور ان کے ساتھ گھل مل گئے لیکن ہسپتال کی انتظامیہ عثمان بزدار کے اس طرح اچانک دورے سے لاعلم رہی ۔ اس بارے میں عثمان بزدار کا کہناہے کہ وہ عوام کے مسائل کا خود جائزہ لے کر ان کے حل کیلئے اقدامات کرتے ہیں ، عوام ہی میرا اثاثہ ہیں ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیرصحت پنجاب یاسمین راشد کا رات گئے اچانک سرکاری اسپتال کا دورہوزیرصحت پنجاب یاسمین راشد کا رات گئے اچانک سرکاری اسپتال کا دورہ مزید تفصیلات کے لئے لنک پر کلک کریں : ARYNewsUrdu YasminRashid
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیرصحت پنجاب یاسمین راشد کا رات گئے اچانک سرکاری اسپتال کا دورہوزیرصحت پنجاب یاسمین راشد کا رات گئے اچانک سرکاری اسپتال کا دورہ Read News Dr_YasminRashid PTIofficial Visit pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

عوام ہی میرا اثاثہ ہیں ، وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدارلاہور:وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نےرات گئے مختلف علاقوں کادورہ کیا اورکہاعوام کےمسائل کاخودجائزہ لےکران کےحل کیلئے اقدامات کرتا ہوں،عوام ہی میرا اثاثہ ہیں۔ اسی لیے اس اثاثے کا استعمال اچھا کیا جا رہا ہے نیت اچھی ہے لیکن آپ کے بس کی بات نہیں اس لیے آپ لوگوں سے ِگلا بھی نہیں ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

امریکہ کو ایک اور جھٹکا، ایران نے گرائے گئے ڈرون کا ملبہ دنیا کو دکھا دیاتہران (ویب ڈیسک) ایران نے امریکا کے گرائے جانے والے ڈرون کا ملبہ دنیا کے سامنے پیش کر دیا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

امیر قطر شیخ تمیم بن حمدالثانی 2 روزہ دورے پاکستان پہنچ گئےامیر قطر شیخ تمیم بن حمدالثانی 2 روزہ دورے پاکستان پہنچ گئے ImranKhanPTI pid_gov PTIofficial WellcomeQatariEmir Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

امیر قطر شیخ تمیم بن حمد الثانی پاکستان پہنچ گئے - Pakistan - Dawn Newszartaj gul tyyar ho gai hy? ببلی باجی سخت غصے میں۔۔۔ حبیب کی رقیب سے ملاقات۔۔۔ رد عمل تو بنتا ھے۔۔۔ببلی نانی
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »