عوام ہی میرا اثاثہ ہیں ، وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عوام ہی میرا اثاثہ ہیں ، وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار مزید تفصیلات کے لئے لنک پر کلک کریں : ARYNewsUrdu UsmanBuzdar

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے رات گئے بغیر پروٹوکول مختلف علاقوں کا دورہ کیا اور کہاعوام کےمسائل کا خود جائزہ لے کر ان کے حل کیلئے اقدامات کرتا ہوں، عوام ہی میرا اثاثہ ہیں۔

وزیراعلیٰ پنجاب نےگاڑی خودچلائی اور صفائی،اسٹریٹ لائٹس اورٹریفک نظام کاجائزہ لیا جبکہ سروسز اسپتال کےباہر لواحقین سے علاج معالجہ اور مسائل کے بارے میں پوچھا اور مریضوں کے لواحقین کو مسائل کے جلد از جلد حل کی یقین دہانی کرائی۔ گذشتہ روز وزیراعلیٰ پنجاب کا کہنا تھا عوام کی زندگی بہتر بنانے کیلئے پرانا نظام بدلنا ہوگا، عوام کی خدمت کے دعویدار وں نے معیشت کو تباہ کر دیا، سابق ادوارمیں لوٹ مار سےپاکستان بدحالی کی تصویر پیش کر رہا ہے، ملک کےخزانے کو بے دردی سے لوٹ کر ذاتی تجوریاں بھری گئیں۔ْ

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اسی لیے اس اثاثے کا استعمال اچھا کیا جا رہا ہے نیت اچھی ہے لیکن آپ کے بس کی بات نہیں اس لیے آپ لوگوں سے ِگلا بھی نہیں ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شہباز شریف سے میرا کوئی اختلاف نہیں، مریم نواز - ایکسپریس اردومیری ذاتی رائے کو اختلا ف بنا کر پیش کرنے والوں کو مایوسی ہو گی، مریم نواز Kes bat per ihtelaf...? Jahil aurat You never win war with battles on multiple fronts. She is committing a big mistake like her father.
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اداکارہ میرا کے نرالے انداز،تقریب میں جوگر پہن کر آگئیںفلمسٹار میرا کی انگلشں ہی نہیں ان کے انداز بھی نرالے ہیں۔ فلم کی پروموشنل تقریب میں جوگر پہن کرآگئیں ۔ میرا نے کہا ہے کہ مستقبل میں محترمہ بینظیر بھٹو کا کردار کرنے کی خواہشمند ہوں۔ اداکار...; میراجی🙏🏽🤓 Ewwwwwwwwww!😛 تو پھر آصف زرداری کے ساتھ شادی کر لے جلدی سے
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

سندھی اورمہاجرکوالگ کرنا اشتعال انگیزی ہے، فاروق ستارکراچی: ایم کیو ایم پاکستان کے سابق رہنما ڈاکٹر فاروق ستار کا کہنا ہے کہ اردو بولنے والے بھی سندھ کا اثاثہ ہیں، آصف زرداری نے مہاجروں کے وجود سے ہی انکارکیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ماہرہ کی ’’پرے ہٹ لو‘‘ کا ٹریلر جاری ہوتے ہی مداحوں میں مقبول - ایکسپریس اردوماہرہ کی ’’پرے ہٹ لو‘‘ کا ٹریلر جاری ہوتے ہی مداحوں میں مقبول - MahiraKhan PareyHutLove Bollywood Naam to dhang ka rakh lete
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

دیرپا امن واستحکام اور ترقی عالمی تعاون سے ہی ممکن ہے،جنرل قمرباجوہپاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ خطے کے دیرینہ اور حل طلب مسائل کا حل ضروری ہے، دیرپا امن و استحکام اور ترقی عالمی تعاون سے ہی ممکن ہے،علاقائی چیلنجز سے نمٹنے...;
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

زمبابوے کرکٹ پھر شدید بحران کا شکار، پورے کا پورا بورڈ ہی معطل کر دیا گیاہرارے (ڈیلی پاکستان آن لائن) زمبابوے حکومت نے حکم عدولی پر زمبابوے کرکٹ بورڈ کو معطل کر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »