رابعہ اورماحور شہزاد دیارغیر میں فتوحات سمیٹنے میں مصروف - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے:

پاکستان کی دوسگی بہنیں ان دنوں بیرون ملک پاکستان کا پرچم بلندکرنے میں مصروف ہیں۔

رابعہ شہزاد نے انگلینڈ میں منعقدہ ویمن انٹرنیشنل ویٹ لفٹنگ چیمپئن شپ میں پاکستان کے لیے گولڈ میڈل جیت لیا جب کہ ان کی بہن قومی ویمن بیڈمنٹن چیمپئن ماحورشہزاد نے پلوشہ کے ساتھ مل کر یوگینڈا اوپن بیڈمنٹن چیمپئن شپ میں پاکستان کو برانز میڈل دلوادیا۔ پاکستانی جوڑی کو سیمی فائنل میں بھارت سے 2-0 سے شکست رہی، ماحور شہزاد اور پلوشہ اب کینیا اوپن بیڈمنٹن چیمپئن شپ میں شریک ہوں گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کرونا وائرس افغانستان میں بھی پہنچ گیا،کیس کون سے سرحدی علاقے میں سامنے آیاہے؟جانئےکابل(ڈیلی پاکستان آن لائن)چین سے پھیلنے والاقاتل کرونا وائرس ایران اور بھارت کے بعد
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

والدین کو اپنے ہی وکیل بیٹے سے جان کا خطرہ، عدالت سے رجوع، کمرہ میں روپڑےکراچی (ویب ڈیسک) کراچی میں بوڑھے ماں باپ وکیل بیٹے سے اپنی جان کے تحفظ کے لیے سندھ ہائی Astaghfirullah
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مودی کو ایک اور خفت کا سامنا، کانگریس کا ٹرمپ کے عشائیے میں شرکت سے انکارنئی دہلی: (دنیا نیوز) بھارتی وزیراعظم نریندرا مودی کو امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کے دورے کے دوران ایک اور خفت کا سامنا کرنا پڑ گیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ایران میں خوف کا ماحول، خطرناک کرونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 12 تک جا پہنچیتہران : ایران میں کروناوائرس سے اموات کی تعداد 12 تک جاپہنچی جبکہ متاثرہ افراد کی تعداد 61 ہوگئی ہے ، ترجمان وزارت صحت نےخدشہ ظاہرکیا ہے کہ قم میں کام کرنےوالے چینی مزدوروں کی وجہ سے وائرس پھیل سکتا ہے۔تفصیلات کے مطابقایران کے نائب وزیر صحت نے کرون
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ایران میں کورونا وائرس سے ہلاکتیں، 'حکومتِ پاکستان زائرین پر پابندی نہیں لگارہی' - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

جاپان،کروز شپ ڈائمند پرنسس میں کورونا وائرس سے متاثرہ تیسرا شخص ہلاکجاپان،کروز شپ ڈائمند پرنسس میں کورونا وائرس سے متاثرہ تیسرا شخص ہلاک CoronavirusOutbreak DiamondPrincessCruiseShip YokohamaPort One MorePerson Killed
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »