ذکرکچھ عجیب و غریب بیماریوں کا - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 62 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 28%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ذکرکچھ عجیب و غریب بیماریوں کا - ExpressNews

انسانی جسم مختلف عجائبات کا مجموعہ ہے۔کیونکہ جیسے جیسے سائنس ترقی کی منازل طے کرتی جارہی ہے نئے نئے انکشافات سامنے آتے رہتے ہیں اورہمیں حیران کرتے رہتے ہیں۔ اسی طرح انسان اور بیماری کا چولی دامن کا ساتھ ہے۔

اس کی علامات میں آنتوں کی حرکت میں تبدیلی، تھکاوٹ، پیٹ پھول جانا ، ارتکاز ، یادداشت اور سوچ کے عمل کے ساتھ مسائل شامل ہوتے ہیں۔ اس حالت کا بنیادی علاج غذا میں تبدیلی ہے۔ اس حالت میں سادہ اور کم کاربوہائیڈریٹس والی غذا کھانی چاہیے۔اس کے علاوہ، اس حالت میں مبتلا شخص کو غذائیت کی کمی کو دور کرنے کے لیے وٹامن اور منرل سپلیمنٹس کی ضرورت بھی پڑ سکتی ہے۔واکنگ کرپس سنڈروم کو کوٹارڈز سنڈروم بھی کہا جاتا ہے جو ڈپریشن سے متعلق ایک عارضہ ہے۔ یہ عارضہ لوگوں کو یقین دلاتا ہے کہ وہ مر چکے ہیں یا ان کی روح،...

یہ جین کی تبدیلی یا mutation کی وجہ سے ہوتی ہے۔ یہ حالت عام طور پر کندھوں اور گردن سے شروع ہوتی ہے اور ٹانگوں تک اپنا راستہ بناتی ہے۔ دوسری ہڈی اس عمل میں پہلی ہڈی پر بڑھتی ہے جسے heterotopic ossification کہا جاتا ہے۔ ابھی تک اس کا کوئی مؤثر علاج دریافت نہیں ہوسکا۔ 1886ء کے بعد سے عالمی سطح پر سائنسی ادب میں اس حوالے سے131 سے زیادہ کیس رپورٹ ہوئے ہیں۔ اس کی علامات میں بوڑھی نظر آنے والی جلد ، بال گرنا ، ٹوٹنے والی نازک ہڈیاں ،گردے خراب ہوجانا ، بینائی کی کمی اور جلد کے نیچے چربی کا نقصان شامل ہے۔

اس کی علامات میں ایک بڑی علامت Lanugo ہے۔ یہ بالوں کی وہ قسم ہے جو بہت نرم اور باریک ہوتی ہے جیسے کہ نوزائیدہ بچے کے جسم پر ہوتے ہیں۔اس حالت میں بال لمبے ، گھنے اور عام طور پر بہت سیاہ ہوسکتے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسلام آباد اور گرد و نواح میں 3.6 شدت کا زلزلہ - ایکسپریس اردواسلام آباد، ہری پور اور دیگر علاقوں میں زلزلے کے بعد شہری خوفزدہ ہوکر گھروں سے باہر نکل آئے
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

یاسر حسین کا اپنی سالگرہ پرخود کوگاڑی کا تحفہ - ایکسپریس اردواداکار نے گاڑی اور گلدستے کے ساتھ اپنی تصویر شئیر کی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

حکومت کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں برقرار رکھنے کا اعلان - ایکسپریس اردوحکومت نے آئندہ پندرہ روز کیلیے مٹی کے تیل اور لائٹ ڈیزل کی قیمت میں کمی کا بھی فیصلہ کیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

قائداعظم ٹرافی کے ٹاپ اسکورر محمد حریرہ کا فیورٹ کون - ایکسپریس اردو11 میچز میں 73.14 کے اوسط سے ایک ہزار 24 رنز بنائے
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

رونالڈو نے سعودی کلب جوائن کرلیا، مگر کتنے ملین ڈالر کا معاہدہ ہوا؟ - ایکسپریس اردوپرتگال کے کپتان 40 سال کی عمر تک فٹبال کھیلنے کا ارادہ رکھتے ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »