حکومت کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں برقرار رکھنے کا اعلان - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھیں: ExpressNews

حکومت نے آئندہ پندرہ روز کے لیے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں کو برقرار رکھنے کا اعلان کردیا۔

وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے آئندہ پندرہ روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اعلان کرتے ہوئے بتایا کہ وزیراعظم سے مشاورت کے بعد حکومت نے پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ یکم سے 15 دسمبر 2022ء تک فی لیٹر ڈیزل 235.30 پیسے جبکہ پیٹرول 224 روپے 80 پیسے میں فروخت کیا جائے گا۔

وزیر خزانہ نے بتایا کہ سردیوں کی وجہ سے مٹی کے تیل کی قیمت میں فی لیٹر قیمت میں 10 روپے جبکہ لائٹ ڈیزل کی قیمت میں ساڑھے سات روپے کمی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ آئندہ پندہ روز کیلیے مٹی کا تیل 181.83 پیسے جبکہ فی لیٹر لائٹ ڈیزل 179 روپے میں فروخت ہوگا۔وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا کہ انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں بھی پندرہ دسمبر تک توسیع کردی گئی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

صدر اور وزیراعظم کا فلسطینی عوام کی مسلسل حمایت جاری رکھنے کا اعلاناسلام آباد: (ویب ڈیسک) فلسطینی عوام کے ساتھ یکجہتی کے عالمی دن پر صدر اور وزیراعظم پاکستان نے اسرائیل ظلم کے خلاف اپنی اور پاکستانی عوامی کی جانب سے فلسطینی عوام کی مسلسل اور دو ٹوک حمایت جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔ 🇵🇰🇰🇼 کھر میں نہیں دانے اور اماں چلی بُنانے ۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیراعظم نے اعظم نذیر تارڑ کا استعفی مسترد کردیا، کام جاری رکھنے کی ہدایت - ایکسپریس اردواعظم نذیر تارڑ بدھ سے وزیرقانون کی ذمہ داریاں سنبھالیں گے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

فلسطینی عوام سے اظہار یکجہتی کا دن، پاکستان کا فلسطین کی حمایت جاری رکھنے کا اعلان - ایکسپریس اردواسرائیل کا فلسطینی علاقوں کو ضم کرنا، الحاق اور قبضہ انسانی اور بین الاقوامی قوانین کے منافی ہے، صدر مملکت، وزیراعظم بلوچستان قبضہ کر لیا گیا وہ دن یاد ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

حکومت نے چینی برآمد کرنے کی اجازت دینے کا فیصلہ کرلیا - ایکسپریس اردوحکومتی اتحادیوں کا دبائو کامیاب،مل مالکان1لاکھ ٹن چینی برآمدکرکے12ارب کمائیں گے چینی لازمی دیو کیونکہ اس سے کینسر ھوتا ھے اور عوام کنٹرول ھوتی ھے یہ مٹھا مٹھا بھر بھر کے دیو کمی کمینہ نو😝 KlasraRauf
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کمان کی تبدیلی کی تقریب میں راحیل شریف توجہ کا مرکز - ایکسپریس اردوشرکاء نے جنرل (ر) راحیل شریف کے ساتھ تصاویر بھی بنوائیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »