ذخیرہ اندوزوں اور ناجائز منافع خوروں کے خلاف سخت کارروائی کا فیصلہ - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شوکت ترین کے زیر صدارت نیشنل پرائس مانیٹرنگ کمیٹی کا اجلاس، گھی اور تیل کی بڑھتی قیمتوں پر اظہار تشویش

نیشنل پرائس مانیٹرنگ کمیٹی نے ذخیرہ اندوزوں اور ناجائز منافع خوروں کے خلاف سخت ایکشن کا فیصلہ کیا ہے جب کہ مشیر خزانہ نے ملک میں مٹی کے تیل کے وافر ذخائر یقینی بنانے کی بھی ہدایت کی ہے۔

سیکریٹری خزانہ نے شرکاء کو بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی میں 1.07 فیصد کا اضافہ ہوا، دس اشیاء کی قیمتوں میں کمی اور 14 اشیاء کی قیمتوں میں استحکام رہا، پیاز، آلو، خوردنی تیل سمیت مختلف اشیائے کی قیمتوں میں کمی ہوئی۔ سیکریٹری خزانہ نے چینی پر بریفنگ میں بتایا کہ پنجاب اور کے پی میں چینی کی قیمت میں کمی کا رجحان جاری ہے، چینی کے نئے ذخائر دستیاب ہونے سے چینی کی قیمتیں مزید کم ہوں گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

😅

کاروائی نہیں کرنا، بس فیصلے کرتے رہنا 😂😂😂

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نیب افسران اور کرپشن کیسز کے ملزمان کو جعلی فون کالز کا انکشافنیب بلوچستان کے ڈائریکٹر جنرل کے نام پر افسران اور کرپشن کیسز کے ملزمان کو جعلی فون کالز کا انکشاف ہوا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سندھ میں نومولود بچے اور ماں کے لیے مفت سہولتوں کا پروگراموزیر اعلیٰ سندھ کا کہنا تھا کہ پائلٹ پروجیکٹ پہلے تھر اور عمر کوٹ اضلاع میں شروع کیا گیا۔ پروگرام کو دیگر اضلاع میں بھی شروع کیا جائے گا۔ سندھ مین پہلے نظام تو کوئ ہو یہان بھی سب کرشن کی نظر ہو جائے گا اوپر جب حرام خور ہون تو نیچے کوئ دوسرا نہین جو کام مین دونمبری نا کرے افسوس جب تک سندھ پر زرادی گروپ مسلط ہے یہان کچھ نہین ہو سکتا اور نا ہی بدلے گا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جونیئر ہاکی ورلڈ کپ: : پاکستان اور جرمنی کے میچ کا نتیجہ آگیاجونیئر ہاکی ورلڈ کپ میں قومی ٹیم کا مایوس کن آغاز ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان اور روس کا انٹرنیٹ پر دہشت گردی کے پروپیگنڈے کے پھیلاؤ کا مل کر مقابلہ کرنے کا عزمپاکستان اور روس کا انٹرنیٹ پر دہشت گردی کے پروپیگنڈے کے پھیلاؤ کا مل کر مقابلہ کرنے کا عزم ARYNewsUrdu Pakistan Russia internet Excellent 🌹😘💚💓 Pakistan 💞Russia
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

فضائی آلودگی : بنگلا دیش کا دارالحکومت ڈھاکا پہلے اور لاہور آج دوسرے نمبر پردہلی کا تیسرانمبرفضائی آلودگی : بنگلا دیش کا دارالحکومت ڈھاکا پہلے اور لاہور آج دوسرے نمبر پر،دہلی کا تیسرانمبر AirPollution AirQualityIndex Smog Lahore Dhaka Delhi Karachi Pollution Lahore_Air Dhaka_Air ClimateChangePK UNFCCC GlobalWarming
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ابھینندن کا ویر چکر اور ایف سولہ کا فسانہصبح ایک عجیب و غریب خبر بھارتی میڈیا پر نظر آئی جس کو دیکھ ہنسی ہی نہیں رک رہی تھی۔ خبر ہے کہ مشہورِ زمانہ بھارتی ونگ کمانڈر ابھینندن‘ جس کو حال ہی گروپ کیپٹن کے عہدے پر ترقی دی گئی ہے پڑھیئے جویریہ صدیق کا مکمل کالم: ھنستے رھیں پنھستے رھیں اور کام ھی کیا ھے
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »