سندھ میں نومولود بچے اور ماں کے لیے مفت سہولتوں کا پروگرام

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سندھ میں نومولود بچے اور ماں کے لیے مفت سہولتوں کا پروگرام arynewurdu

کراچی: سندھ میں ماں اور نوزائیدہ بچے کے لیے مفت سہولتوں کے پروگرام کا انعقاد ہوا، پروگرام کے تحت دوران حمل ماں کا مفت چیک اپ اور ایک ہزار روپے وظیفہ دیا جائے گا جبکہ بچے کی پیدائش سے 2 سال کی عمر تک دونوں کو سہولتیں دی جائیں گی۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا کہنا تھا کہ پائلٹ پروجیکٹ پہلے تھر پارکر اور عمر کوٹ اضلاع میں شروع کیا گیا۔ پروگرام کو دیگر اضلاع میں بھی شروع کیا جائے...

وزیر اعلیٰ کا کہنا تھا کہ منصوبہ عالمی ادرہ صحت کے عین اصولوں کے شروع کیا جارہا ہے، سہولتیں ماں اور بچے کے لیے پہلے ایک ہزار دن تک ہوں گی۔ دوران حمل ماں کا مفت چیک اپ اور ایک ہزار روپے وظیفہ دیا جائے گا۔وزیر اعلیٰ کا کہنا تھا کہ ماں کی رجسٹریشن کے لیے ایم آئی ایس سسٹم کی ایپ متعارف کروائی گئی ہے، ایپ کے ذریعے حاملہ خاتون کا مکمل کمپیوٹرائزڈ ریکارڈ بنتا جائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

سندھ مین پہلے نظام تو کوئ ہو یہان بھی سب کرشن کی نظر ہو جائے گا اوپر جب حرام خور ہون تو نیچے کوئ دوسرا نہین جو کام مین دونمبری نا کرے افسوس جب تک سندھ پر زرادی گروپ مسلط ہے یہان کچھ نہین ہو سکتا اور نا ہی بدلے گا

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

تحریک انصاف کا سندھ میں بلدیاتی انتخابات کے فوری اعلان کا مطالبہکراچی : پاکستان تحریک انصاف کے رہنما خرم شیرزمان نے چیف الیکشن کمشنر سے بلدیاتی انتخابات کے فوری اعلان کا مطالبہ کردیا۔ خد عمل کرو پہلے پنجاب بلوچستان اور کے پی کے ۔۔۔پھر یہ لوگ بھی شرم کے مارے بلدیاتی الیکشن کرواں لے گے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

تحریک انصاف کا سندھ میں بلدیاتی انتخابات کے فوری اعلان کا مطالبہپاکستان تحریک انصاف کے رہنما خرم شیرزمان نے چیف الیکشن کمشنر سے بلدیاتی انتخابات کے فوری اعلان کا مطالبہ کردیا ہے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے رہنما
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا کیسز اور اموات کی شرح میں کمی کا سلسلہ جاریاسلام آباد : پاکستان میں کورونا کیسز اور اموات کی شرح میں کمی کا سلسلہ جاری ہے، ایک دن میں 9 اموات اور 350 کیسز رپورٹ ہوئے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لاہور: سرکاری اور نجی اسکول ہفتے میں 3 دن بند رکھنے کا فیصلہلاہور میں سرکاری اور نجی اسکول ہفتے میں 3 دن بند رکھنے کا فیصلہ تفصیلات جانئے : DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پریانکا چوپڑا اور نک جونس میں طلاق ۔۔۔اداکارہ کی والدہ کا ردعمل آگیابالی ووڈ کی معروف اداکارہ پریانکاچوپڑا اور نک جونس میں طلاق کی خبروں پر پریانکاچوپڑا کی والدہ کا رد عمل سامنے آیا ہے
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

ملک میں ڈینگی کے وار: پنجاب اور خیبر پختونخوا میں مزید 6 مریض دم توڑ گئے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »