پاکستان اور روس کا انٹرنیٹ پر دہشت گردی کے پروپیگنڈے کے پھیلاؤ کا مل کر مقابلہ کرنے کا عزم

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان اور روس کا انٹرنیٹ پر دہشت گردی کے پروپیگنڈے کے پھیلاؤ کا مل کر مقابلہ کرنے کا عزم ARYNewsUrdu Pakistan Russia internet

اسلام آباد: پاکستان اور روس نے انٹرنیٹ پر دہشت گردی کے پروپیگنڈے کے پھیلاؤ کا مل کر مقابلہ کرنے کا عزم کیا ہے۔

اجلاس کی مشترکہ صدارت روس کے نائب وزیر امور خارجہ الغ سائرومولوتوف اور پاکستان کے وزارت خارجہ کے ایڈیشنل سیکرٹری نبیل منیر نے کی۔ روس اور پاکستان نے بین الاقوامی دہشت گردی کے خلاف ایک دوسرے کی کوششوں کو تسلیم کیا اور ان کی تعریف کی، دونوں ممالک کے درمیان سیکورٹی کو درپیش چیلنجوں سے نمٹنے کے لیے زیادہ تعاون کی ضرورت پر زور دیا گیا اور معلومات کی جگہ بالخصوص انٹرنیٹ پر دہشت گردی کے پروپیگنڈے کے پھیلاؤ اور غیر ملکی دہشت گرد جنگجوؤں کے رجحان کا مقابلہ کرنے کے لیے اپنے عزم کی تجدید کی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Excellent 🌹😘💚💓 Pakistan 💞Russia

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بنگلادیش کا پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہڈھاکا: تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں میزبان ٹیم بنگلادیش نے پاکستان کے خلاف بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے، قومی ٹیم سیریز پہلے ہی 0-2 سے اپنے نام کرچکا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ٹی 20 سیریز بنگلا دیش کا پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہپاکستان اور بنگلا دیش کے مابین ٹی 20 سیریز کے تیسرے میچ میں بنگالی ٹائیگرز نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔پاکستان کو ٹی ٹونٹی سیریز میں پہلے ہی دو صفر کی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان قرض کا معاہدہ طے پاگیا - ایکسپریس اردوآئی ایم ایف ایگزیکٹوبورڈ کی منظوری کے بعد پاکستان کو ایک ارب 5 کروڑ 90 لاکھ ڈالر کی رقم فراہم کی جائے گی مبارک ہو🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣 مبارک ہو🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣 مبارک ہو🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣 Ni Mazeed mehngai mubarik ho qoum ko
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

آئی ایم ایف اور پاکستان کے درمیان سٹاف لیول پر قرض کا معاہدہ طےعالمی مالیاتی ادارے اور پاکستان کے درمیان سٹاف لیول پر قرض کا معاہدہ طے پاگیا ۔عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف)کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ارنیسٹو رامیرزو
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

جوڑوں کے درد کی وجوہات اور اس کا علاج جانئے آج پاکستان میں۔۔\u062c\u0648\u0691\u0648\u06ba \u06a9\u06d2 \u062f\u0631\u062f \u06a9\u06cc \u0648\u062c\u0648\u06c1\u0627\u062a \u0627\u0648\u0631 \u0627\u0633 \u06a9\u0627 \u0639\u0644\u0627\u062c \u062c\u0627\u0646\u0626\u06d2 \u0622\u062c \u067e\u0627\u06a9\u0633\u062a\u0627\u0646 \u0645\u06cc\u06ba\u06d4\u06d4\n\u0633\u0631\u062f\u06cc\u0648\u06ba \u0645\u06cc\u06ba \u06a9\u0646 \u0648\u062c\u0648\u06c1\u0627\u062a \u06a9\u06cc \u0628\u0646\u0627 \u067e\u0631 \u062c\u0648\u0691\u0648\u06ba \u06a9\u0627 \u062f\u0631\u062f \u0634\u062f\u062a \u0627\u062e\u062a\u06cc\u0627\u0631 \u06a9\u0631\u062a\u0627 \u06c1\u06d2\u061f\n\u062c\u0633\u0645\u0627\u0646\u06cc \u062f\u0631\u062f \u06a9\u06d2 \u062e\u0627\u062a\u0645\u06d2 \u0645\u06cc\u06ba \u0645\u0624\u062b\u0631...
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان تیسرا ٹی ٹوئنٹی میچ کل کھیلا جائے گاThe third T20 match between Pakistan and Bangladesh will be played tomorrow
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »