دہشت گردی اور سیاست گردی

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پڑھیئے عمران یعقوب خان کا مکمل کالم: RoznamaDunya DunyaColumns

''مغربی سرحدوں پر سکیورٹی فورسز اور قانون نافذ کرنے والے ادارے مصروفِ عمل ہیں۔ کالعدم ٹی ٹی پی اور بلوچ تنظیموں کے بیرونی رابطے سامنے آ چکے ہیں۔ رواں سال اب تک دہشت گردوں کے خلاف 8296 کارروائیاں کی جا چکی ہیں۔ 23 فروری کو کراچی میں پولیس لائنز حملے کے تینوں ماسٹر مائنڈز بھی پکڑے گئے۔ کالعدم ٹی ٹی پی نے پشاور حملے کیلئے 75 اور کراچی حملے کیلئے 30 لاکھ روپے خرچ کیے۔ بلوچستان سے کالعدم بی این اے کے سربراہ گلزار امام عرف شمبے کا پکڑا جانا بھی بڑی انٹیلی جنس کامیابی ہے۔ افغان سرحد پر باڑ کی...

ڈی جی آئی ایس پی آر کی گفتگو سننے کے بعد اس بات کا اندازہ ہوتا ہے کہ اس وقت ملکِ عزیز کو ہر طرف سے ضربیں لگ رہی ہیں۔ معاشی بدحالی اپنی جگہ ہے تو سیاسی عدم استحکام رہی سہی کسر پوری کر رہا ہے۔ یہی نہیں‘ دہشت گردی کا عفریت پھر سر اٹھانے لگا ہے۔ افسوس کا مقام یہ ہے کہ ہمارے سیاسی رہبر دہشت گردی کو اپنے مفاد کی خاطر ڈھال بنائے ہوئے ہیں۔ سابق وزیراعظم عمران خان کو دیکھیے‘ وہ کہتے ہیں کہ حکومت دہشت گردی کی آڑ میں الیکشن سے راہِ فرار اپنا رہی ہے۔ یہ بات بھی درست ہے کہ اس کی آڑ میں انتخابات کو التوا...

یہ حکومت پہلے ہی بہت ساری مشکلات میں گھری ہوئی ہے‘ معاشی بدحالی اور سیاسی بے یقینی اس کا جینا محال کیے ہوئے ہیں‘ ایسے میں اتحادیوں کے گلے شکوے بھی حکومت کیلئے وبالِ جان بنے ہوئے ہیں۔ یہ خبریں بھی چل رہی ہیں کہ شہباز شریف عنقریب اعتماد کا ووٹ لینے جا رہے ہیں لیکن سوال یہ ہے کہ وہ خود اپنے پاؤں پر کلہاڑی کیوں ماریں گے؟ ایسا تو اسی صورت میں ممکن ہے اگر وزیراعظم کو یہ یقین ہو کہ وہ ایوان میں اپنے مطلوبہ نمبرز پورے کر سکتے ہیں جبکہ حکومت مخالف حلقوں کے مطابق فی الحال ایسا ممکن نہیں۔ شاید اسی لیے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ہمارے لیے تمام سیاستدان اور جماعتیں قابلِ احترام ہیں، پاک فوجپریس کانفرنس کا مقصد فوج کی پیشہ ورانہ سرگرمیوں کا احاطہ کرنا اور دہشت گردی کے خلاف فوج کے اقدامات کا احاطہ کرنا ہے، ترجمان پاک فوج
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سوات میں سی ٹی ڈی تھانہ دھماکے کا مقدمہ درجپشاور : سی ٹی ڈی تھانہ کبل میں دھماکے کا مقدمہ درج کرلیا گیا ، مقدمے میں قتل،اقدام قتل اور دہشت گردی کی دفعات شامل کی گئی ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

دہشت گردی: علاقائی اور عالمی خطرہRead dhastgardi alqai Column by dr rasheed ahmad khan that is originally published on, Wednesday 26 2023 in Roznama Dunya Newspaper
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

دہشت گردی اور معیشت - ایکسپریس اردودہشت گردی اور معیشت - ExpressNews Editorial Terror economy Dollar Pakistan
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سوات دھماکا دہشت گردی کا نتیجہ نہیں: آئی جی خیبرپختونخوا اختر حیات گنڈاپورسوات: (دنیا نیوز) آئی جی خیبرپختونخوا اخترحیات گنڈاپور نے واضح کیا ہے کہ سوات میں دھماکا دہشت گردی کا نتیجہ نہیں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سی ٹی ڈی تھانہ دھماکا، شہداء کے نام سامنے آ گئےسوات کے علاقے کبل میں واقع محکمۂ انسدادِ دہشت گردی (سی ٹی ڈی) کے تھانے کے دھماکے میں شہید ہونے والوں کے نام سامنے آ گئے۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »