سی ٹی ڈی تھانہ دھماکا، شہداء کے نام سامنے آ گئے

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سوات کے علاقے کبل میں واقع محکمۂ انسدادِ دہشت گردی (سی ٹی ڈی) کے تھانے کے دھماکے میں شہید ہونے والوں کے نام سامنے آ گئے۔ DailyJang

ڈسٹرکٹ پولیس کے ترجمان نے بتایا ہے کہ شہید پولیس افسران میں سب انسپکٹر عبداللّٰہ اور اشرف علی شامل ہیں۔سوات کے علاقے کبل میں واقع محکمۂ انسدادِ دہشت گردی کے تھانے میں گزشتہ روز ہونے والے دھماکے کے شہداء کی تعداد 17 ہو گئی، واقعے میں 51 افراد زخمی ہوئے ہیں۔

ترجمان نے یہ بھی کہا کہ شہید پولیس اہلکاروں میں اے ایس آئی شیر عالم، سپاہی عصمت علی اور فضل رزاق بھی شامل ہیں۔ واضح رہے کہ سوات کے علاقے کبل میں واقع محکمۂ انسدادِ دہشت گردی کے تھانے میں گزشتہ روز ہونے والے دھماکے کے شہداء کی تعداد 17 ہو گئی، واقعے میں 51 افراد زخمی ہوئے ہیں۔قومی خبریں سے مزید

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سوات: سی ٹی ڈی تھانے کے اندر خود کش دھماکا، 3 افراد جاں بحقتھانہ سی ٹی ڈی کبل میں دھماکا ہوا، دھماکے سے تھانے کی عمارت بیٹھ گئی: ڈی آئی جی سی ٹی ڈی خالد سہیل
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سی ٹی ڈی تھانہ کبل دھماکے میں 5 افراد شہید اور 15 زخمی ہوئے : آئی جی کے پیتھانہ سی ٹی ڈی کبل میں دھماکا ہوا، دھماکے سے تھانے کی عمارت بیٹھ گئی: ڈی آئی جی سی ٹی ڈی خالد سہیل مزید پڑھیں:
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سی ٹی ڈی تھانہ کبل دھماکے میں 8 پولیس اہلکار شہید ہوئےتھانہ سی ٹی ڈی کبل میں دھماکا ہوا، دھماکے سے تھانے کی عمارت بیٹھ گئی: ڈی آئی جی سی ٹی ڈی خالد سہیل مزید پڑھیں:
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سوات: سی ٹی ڈی تھانہ دھماکا، شہداء کی تعداد 17 ہو گئیسوات کے علاقے کبل میں واقع محکمۂ انسدادِ دہشت گردی (سی ٹی ڈی) کے تھانے میں گزشتہ روز ہونے والے دھماکے کے شہداء کی تعداد 17 ہو گئی۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سوات دھماکے: ایسالگ رہا تھا قیامت آگئی ، عینی شاہد نے انکھوں دیکھا حال بتادیاسوات : تھانہ سی ٹی ڈی کبل میں دھماکے کے عینی شاہد نے انکھوں دیکھا حال بتاتے ہوئے کہا دھماکا بہت شدید تھا، ایسا لگا قیامت آگئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سوات: سی ٹی ڈی تھانے میں 2 دھماکے، 5 افراد شہید، 30 زخمی ہو گئےسوات: (دنیا نیوز) سوات میں سی ٹی ڈی تھانہ کبل میں 2 دھماکے ہوئے جس کے نتیجے میں 5 افراد شہید جبکہ 30 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »