سوات دھماکے: ایسالگ رہا تھا قیامت آگئی ، عینی شاہد نے انکھوں دیکھا حال بتادیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ایسالگ رہا تھا قیامت آگئی ، سوات دھماکے کے عینی شاہد نے انکھوں دیکھا حال بتادیا ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق سوات کےعلاقے کبل میں سی ٹی ڈی پولیس اسٹیشن کے قریب دو دھماکے ہوئے، عینی شاہد نے بتایا کہ بہت زوردار دھماکے تھے ایسا لگ رہا تھا قیامت آگئییاد رہے سوات کےعلاقے کبل میں سی ٹی ڈی پولیس اسٹیشن کےقریب دو دھماکے ہوئے ، جس کے نتیجے میں عمارت زمیں بوس ہوگئی ، گاڑیاں تباہ ہوگئیں اور ہر طرف ملبے کا ڈھیر نظر آنے لگا۔

سوات میں تھانہ سی ٹی ڈی کبل میں دو دھماکوں سے اموات کی تعداد سترہ ہوگئی، دھماکوں کے نتیجے میں نو اہلکار اور تین شہری شہید ہوئے۔ لیڈی اہلکار سمیت ستر افراد زخمی ہوئے ، جس میں سے آٹھ اہلکاروں کی حالت تشویشناک ہے، پولیس کے مطابق پانچ زیر تفتیش ملزمان بھی جان سے گئے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ تھانے میں ہونے والا دھماکا تخریب کاری نہیں ہے، دھماکا سی ٹی ڈی کی پرانی عمارت میں ہوا، جہاں اسلحہ اور مارٹر گولے رکھے تھے، دھماکے کے بعد اسلحہ اور گولیاں بھی بکھری نظر آئیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سوات: سی ٹی ڈی تھانے میں 2 دھماکے، 5 افراد شہید، 30 زخمی ہو گئےسوات: (دنیا نیوز) سوات میں سی ٹی ڈی تھانہ کبل میں 2 دھماکے ہوئے جس کے نتیجے میں 5 افراد شہید جبکہ 30 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سوات میں ہونےوالےدھماکے خودکش حملہ یا دہشت گردی نہیں لگتے،ڈی آئی جی مالاکنڈسوات : ڈی آئی جی مالاکنڈ کا کہنا ہے کہ سی ٹی ڈی کی پرانی عمارت میں ہونے والے دھماکے دہشت گردی یا خودکش دھماکے نہیں لگتے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شاہین آفریدی کی شادی کب ہورہی ہے؟ شاہد آفریدی نے بتادیاقومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے اپنی صاحبزادی انشا آفریدی اور فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کی شادی کی تفصیلات بتادیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بابر آؤٹ اسٹینڈنگ ہے جو سب سے آگے جائیگا: عمران خانمیں نے دیکھا ہے کہ یہ جو ہمارا کپتان ہے یہ بہت آؤٹ اسٹینڈنگ بیٹسمین ہے، میں نے بڑی دیر کے بعد ایسا کوالٹی کا بیٹسمین دیکھا ہے: سابق کپتان مزید پڑھیے:
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سوات: سی ٹی ڈی تھانے پر نہ حملہ ہوا اور نہ ہی فائرنگ ہوئی، ڈی آئی جی سی ٹی ڈیسوات کے علاقے کبل میں سی ٹی ڈی تھانے کے اندر ہونے والے دھماکے میں جاں بحق پولیس اہلکاروں کی تعداد 13 ہو گئی۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »