دولت اسلامیہ میں ’میرا فائدہ اٹھایا گیا، مجھے دھوکہ دیا گیا‘ - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ترینہ شکیل: گھریلو زندگی سے ناخوش برطانوی خاتون کو دولتِ اسلامیہ میں شمولیت پر ’شدید پچھتاوا‘

پونم تنیجاایک برطانوی خواتین جنھوں نے شام جا کر دہشت گرد تنظیم نام نہاد دولتِ اسلامیہ میں شمولیت اختیار کر لی تھی، کہتی ہیں کہ انھیں اپنے کیے پر شدید پچھتاوا ہے۔

حال ہی میں جیل سے رہا ہونے والی ترینہ نے شدت پسند خیالات کے انسداد کے حوالے سے ایک تربیتی پروگرام مکمل کیا ہے اور انھیں امید ہے کہ ان کی کہانی دوسروں کے لیے ایک انتباہ کا کام کرے گی۔ ‘ہم کوئی گڑبڑ نہیں کرنا چاہتے تھے لیکن وہاں دو لڑکیاں تھیں جن کا رویہ قدرے مختلف تھا۔ میں اس کی ایک مثال بھی نہیں دے سکتی، وہ صرف بے ربط تھیں۔ ایک دن گاڑی آئی، کچھ مرد گاڑی سے اترے اور لڑکیوں کو لے گئے اور ہم نے انھیں دوبارہ کبھی نہیں دیکھا۔‘

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Aap aazadi se kam karen,qismat ne moqa diya hay,apne mulk ko aman dene ki koshish karen.kaamyaabi to Allah ke haath mn hay

ExposeMuktiBahini

Emosnial decisions show's bad result3

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی میں چھریوں کے وار سے نوجوان لڑکی کو قتل کرنے کے کیس میں اہم پیشرفتکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )گھر سے آفس جانے کیلئے نکلنے والی نوجوان لڑکی صباء کو گزشتہ روز چھریوں کے وار کر کے قتل کر دیا گیا ، جس کا مقدمہ نامزد ملزم کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب کے مختلف علاقوں میں شدید دھند کے باعث موٹر وے کے کئی سیکشن بندلاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) پنجاب کے مختلف علاقوں میں شدید دھند نے ہر چیز کو دھندلا کر رکھ دیا ، حد نگاہ کم ہونے کے باعث موٹر وے کے مختلف سیکشن بند کر دیے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے - ایکسپریس اردوزلزلے کا مرکز جنوب مغربی کشمیر اور اس کی زیر زمین گہرائی تیس کلو میٹر ریکارڈ کی گئی، زلزلہ پیما مرکز
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کرونا کے مریضوں کے لیے خوشخبری، فائزر کی گولی حتمی نتیجے میں 90 فیصد مؤثر ثابتکرونا کے مریضوں کے لیے خوشخبری، فائزر کی گولی حتمی نتیجے میں 90 فیصد مؤثر ثابت مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ملکی مارکیٹ میں سونے کے نرخ میں اضافہ - ایکسپریس اردوفی تولہ سونے کی قیمت ایک لاکھ 24 ہزار 700 اور فی 10 گرام قیمت ایک لاکھ 6 ہزار 910 روپے ہوگئی ImranKhanPTI SMQureshiPTI PakinChina_ Don't deprive us of our right to education. 6000 pak students studying in China have been humiliated for 2 years.Can anyone tell us what is our fault. Is it a sin to get higher education? TakeBackPakStudentsToChina
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم آج اسکردو میں سیاحت کے شعبے کی ترقی کے حوالے سے اہم اعلانات کریں گےاسلام آباد:‌ وزیراعظم عمران خان آج اسکردو میں سیاحت کے شعبے کی ترقی کے حوالے سے اہم اعلانات کریں گے ۔۔۔۔۔۔ ✅عفاء مقابل المالي ✅كرت عمل ١٠٠ ريال ✅اعفاء رسوم المرافقين 🔰تعديل الرسوم 🔰تجديد اقامة وجوازات 🔰الغاء بلاغ هروب 🔰بلاغ هروب 🔰تصفير مخالفات المرور 🔰قرض بنكي بقيمة ٦٠الف 🔰تصفير غرامات مكتب العمل 🔰رفع ايقاف الخدمات↘️ ⬅️للتواصل وتس اب الربط اعلا الصحفة Niazi Game is over. Farewell is started. Niazi will do lot things in next few days ,so dt later he present himself as HERO. reducing of prices,anouncing and ceremony of project,local election and lot more.. He mentally aware that for him no more time to enjoy GOV. Foreign Fundig Mr. Prime minister. Tourism cannot develop verbally but it needs substantial steps to develop roads, businesses, hotels, transportation and security. But unfortunately, your government destabilized socio economically the country and paralyzed the tourism.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »