ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھیے:

مختلف اضلاع میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق پاکستان کے مختلف اضلاع میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے، جن کی شدت ریکٹر اسکیل پر 3 اعشاریہ 6 ریکارڈ کی گئی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ زلزلے کے جھٹکے بالاکوٹ وگردونواح اور وادی کاغان میں بھی محسوس کئے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کا مرکز جنوب مغربی کشمیر تھا، اور زلزلے کی زیر زمین گہرائی تیس کلو میٹر ریکارڈ کی گئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جنید صفدر کی مہندی، مریم نواز کی صاحبزادی کے جوڑے کی خاص بات کیا تھی؟مسلم لیگ نون کی نائب صدر مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر کی مہندی کی تقریب میں مہرالنسا صفدر نے اپنی شادی کا جوڑا زیب تن کیا۔ Made with looted money of Pakistan
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کرونا کے مریضوں کے لیے خوشخبری، فائزر کی گولی حتمی نتیجے میں 90 فیصد مؤثر ثابتکرونا کے مریضوں کے لیے خوشخبری، فائزر کی گولی حتمی نتیجے میں 90 فیصد مؤثر ثابت مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ویسٹ انڈیزکرکٹ ٹیم کی سیکورٹی کے لئے فوج تعینات کرنے کی منظوری - ایکسپریس اردوپاکستان اور ویسٹ انڈیز کے میچوں میں 3 آرمی ہیلی کاپٹرز فضائی نگرانی کریں گے۔ میچز کرانے کیلیے بھی فوج۔۔پھر کہتے پاکستان از سیف فور انٹرنیشنل کرکٹ۔۔۔🤣🤣🤣 And then we tell the whole world that Pakistan is a safe country 😂😂😂😂
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

مس ورلڈ ہرناز سندھو کی والد کے ہمراہ بھنگڑے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرلنئی دہلی(ڈیلی پاکستان آن لائن) چند روز قبل مس ورلڈ منتخب ہونے والی   ہرناز سندھو  کی اپنے والد کے ہمراہ بھنگڑے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

جنید صفدر کے گانا گانے کی ایک اور ویڈیو وائرل، حاضرین کی داد -جنید صفدر کی بارات سے قبل ’’قوالی نائٹ‘‘ کا انعقاد کیا گیا تھا جس میں پاکستان کے مشہور و معروف گلوکار راحت فتح علی خان بھی مدعو تعلیم تماشہ بنی ہوئی ہے جو سمجھ آتی نہیں اور ڈگریاں بڑی بڑی دے دیتی ھے بتاو 4 سال کے بچوں کو کیا سمجھ آرہا ھے انگریزی_میڈیم میں آبائی پیشہ تو یاد رہتا ہے ناں جنرل جیلانی ایویں فدا نہیں تھا اس خاندان پہ پاکستان میں مہنگاعئی نہیں ہے اسکا ثبوت سامنے شادی کی رسوم دوبارہ۔کتنی فراخ دلی سے خرچ۔یہ حالات کی بہتری کی نشانی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کم عمر بچی کی خواہش پرکراچی کے مشہور پارک کی حالت تبدیلایڈمنسٹریٹرکراچی مرتضیٰ وہاب نے 8 سالہ عرزم سے پارک کا افتتاح بھی کرایا SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »