دوسرا ٹی 20: بنگلہ دیش کو 9وکٹوں سے شکست، پاکستان کو سیریز میں فیصلہ کن برتری - Sport - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

کپتان بابر اعظم نے 35 گیندوں پر ففٹی اسکور کی جبکہ محمد حفیظ 39 گیندوں پر اپنے 50 رنز مکمل کیے۔ ٹی 20 سیریز 0-2 سے پاکستان نے جیت لی

بنگلہ دیش نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا—فوٹو: ڈان نیوز

پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ کی طرح دوسرے میچ میں بھی شرکت کے لیے شائقین کی بڑی تعداد اسٹڈیم پہنچی اور اپنی ٹیم کو سپورٹ کرنے کے لیے مختلف پلے کارڈز بھی ان کے پاس موجود ہیں۔میچ کے آغاز میں ہی بنگلہ دیشی اوپنر مشکلات کا شکار ہوگئے اور 5 رنز کے مجموعی اسکور پر محمد نعیم بغیر کوئی رنز بنائے شاہین شاہ آفریدی کی گیند کا شکار بنے۔

اس کے بعد مہمان ٹیم کے اگلے آؤٹ ہونے والے کھلاڑی تمیم اقبال تھے جنہوں نے 65 رنز کی اننگ کھیلی اور رن آؤٹ ہوئے۔ ابتدا میں ہی اوپننگ بلے باز کے آؤٹ ہونے کے بعد بابر اعظم اور محمد حفیظ نے ٹیم کو سہارا دیا اور جارحانہ انداز میں کھیل پیش کرتے ہوئے نصف سنچریاں اسکور کیں۔پاکستان نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں کامیابی حاصل کی تھی—فوٹو: آئی سی سی ٹوئٹر

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دوسرا ٹی 20 میچ: پاکستان کو جیت کے لیے 137 رنز کا ہدف - Sport - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

دوسرا ٹی 20: بنگلادیش کا 137 رنز کا ہدف، پاکستان کی بیٹنگ جاریINSHAALLAH PAKISTAN will win d match
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

دوسرا ٹی 20، بنگلہ دیش کی بیٹنگ جاری، 41 رنز پر 3 کھلاڑی آؤٹلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) دوسرے ٹی 20 میچ میں بنگلہ پاکستان کیخلاف بنگلہ دیش کی بیٹنگ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

Roznama Dunya News: کرکٹ:-دوسرا ٹی 20: سیریز جیتنے کا...
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

بنگلا دیش کو دوسرا ٹی ٹونٹی ہرا کر پاکستان نے سیریز جیت لیلاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان تین ٹی ٹونٹی میچز کی سیریز کے دوسرے میچ میں میزبان ٹیم نے مہمان ٹیم کو ہرا کر سیریز جیت لی۔ کپتان بابر اعظم اور محمد حفیظ نے شاندار نصف سنچریاں بنائیں۔ سیریز میں قومی ٹیم نے 0-2 سے برتری حاصل کر لی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

دوسرا ٹی ٹوئنٹی؛ ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی بیٹنگ - ایکسپریس اردوبنگلادیش کی جانب سے تمیم اقبال نے 65 رنز کی اننگز کھیلی۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »