دوسرا ٹی 20، بنگلہ دیش کی بیٹنگ جاری، 41 رنز پر 3 کھلاڑی آؤٹ

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 55 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) دوسرے ٹی 20 میچ میں بنگلہ پاکستان کیخلاف بنگلہ دیش کی بیٹنگ

لائن لڑکھڑا گئی ہے اور 8 اوورز میں 41 رنز پر 3 کھلاڑی آﺅٹ ہو چکے ہیں جس کے باعث بنگال ٹائیگرز کے بڑے ہدف کی جانب بڑھتے قدم بھی سست روی کا شکار ہو گئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق قذافی سٹیڈیم لاہور میں کھیلے جا رہے دوسرے ٹی 20 میچ میں بنگال ٹائیگرز کے کپتان محمود اللہ نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا تو شاہین شاہ آفریدی نے پاکستان کو ابتداءمیں ہی کامیابی دلا دی اور بنگلہ دیش ٹیم کے اوپننگ بلے باز محمد نعیم صرف پانچ کے مجموعی رنز پر کوئی سکور بنائے بغیر شاہین شاہ آفریدی کی گیند پر وکٹوں کے پیچھے...

بنگلہ دیش کی دوسری وکٹ 22 کے مجموعی سکور پر اس وقت گری جب مہدی حسن محمد حسنین کی گیند پر شاٹ لگانے کی کوشش میں محمد رضوان کے ہاتھوں کیچ ہو گئے، انہوں نے 9 رنز بنائے۔ بنگلہ دیش کے تیسرے آﺅٹ ہونے والے کھلاڑی لٹن داس ہیں جنہیں شاداب خان نے صرف 8 کے انفرادی سکور پر ایل بی ڈبلیو کر کے پویلین کی راہ دکھائی۔قبل ازیں قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم کا کہنا تھا کہ آج کے میچ کیلئے حتمی ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی اور گزشتہ میچ کی طرح آج بھی بنگلہ دیشی ٹیم کو جلد آﺅٹ کرنے کی کوشش کریں...

واضح رہے کہ میچ کیلئے قومی ٹیم کی قیادت بابراعظم کر رہے ہیں جبکہ دیگر کھلاڑیوں میں احسان علی، محمد حفیظ، شعیب ملک، افتخار احمد، عماد وسیم، محمد رضوان، شاداب خان، حارث رﺅف، شاہین شاہ آفریدی اور محمد حسنین شامل ہیں۔بنگلہ دیشی ٹیم کی قیادت محمود اللہ کر رہے ہیں جبکہ دیگر کھلاڑیوں میں تمام اقبال، محمد نعیم، لٹن داس، عفیف حسین، سومیا سرکار، مہدی حسن، امین الاسلام، شفیع الاسلام، مستفیض الرحمان اور الامین حسین شامل...

یاد رہے کہ پاکستان نے پہلے ٹی 20 میچ میں بنگلہ دیش کو پانچ وکٹوں سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کر رکھی ہے اور آج کی جیت اسے فیصلہ کن برتری دلا دے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان اوربنگلہ دیش کےمابین ٹی ٹوئنٹی سیریز کی ٹرافی کی تقریب رونمائیپاکستان اوربنگلہ دیش کےمابین ٹی ٹوئنٹی سیریز کی ٹرافی کی تقریب رونمائی Pakistan Bangladesh PAKvBAN T20Cricket Lahore Trophy TheRealPCBMedia TheRealPCB BCBtigers babarazam258
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان بنگلہ دیش دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں آج مدمقابل | Abb Takk News2020 May T-20 Ka Har Match Apna Hai In Sha Allah
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

دوسرا ٹی ٹوینٹی : بنگلہ دیش کا پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہلاہور : پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان ٹی20 سیریز کا دوسرا میچ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں شروع ہوگیا، بنگلہ دیش نے پاکستان کےخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان کھیلی جارہی ٹی20 سیریز کے دوسرے میچ ک ARYNEWSOFFICIAL ... and it has started raining over here in Lahore ARYNEWSOFFICIAL
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

دوسرا ٹی ٹوئنٹی: بنگلہ دیش کا پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہلاہور : دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں بنگلہ دیش نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئنٹی
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان اور بنگلہ دیش میں دوسرا ٹی ٹوئنٹی آج ہوگا - ایکسپریس اردوپاکستان کو سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل ہے۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان کی عمدہ بولنگ، بنگلہ دیش کے پانچ کھلاڑی آؤٹعمدہ فیلڈنگ کی بدولت پاکستان کی بنگلہ دیش کے خلاف میچ میں واپسی ہوئی ہے۔ پہلے شاداب خان کی عمدہ تھرو کی بدولت لٹن داس رن آؤٹ ہوئے اور پھر اگلی ہی گیند پر اوپنر محمد نعیم شاداب کی ہی گیند پر افتخار احمد کو ایک آسان کیچ دے بیٹھے۔ PAKvBAN مکمل خبر:
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »