دوسرا ٹی ٹوینٹی : بنگلہ دیش کا پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

دوسرا ٹی ٹوینٹی : بنگلہ دیش کا پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ ARYNewsUrdu PAKvsBAN T20

لاہور : پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان ٹی20 سیریز کا دوسرا میچ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں شروع ہوگیا، بنگلہ دیش نے پاکستان کےخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان کھیلی جارہی ٹی20 سیریز کے دوسرے میچ کا آغاز ہوگیا، لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں بنگلہ دیش ٹیم کے کپتان محمود اللہ نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا کہ پہلے بولنگ کرنے میں ہمیں کوئی مسئلہ نہیں، آج کی وکٹ مختلف لگ رہی ہے ہماری پوری کوشش ہوگی کہ بنگلادیش کو کم سے کم اسکور تک محدود رکھیں، پاکستانی ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے۔

اس موقع پر بنگلہ دیش ٹیم کے کپتان محمود اللہ نے کہا کہ ہمارے لیے یہ میچ بہت اہم ہے، آج کی وکٹ اچھی لگ رہی ہے، بڑا اسکور کرنے کی کوشش کریں گے، میچ میں محمد متھن کی جگہ مہدی حسن کو ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ پاکستان کو سیریز میں0-1کی برتری حاصل ہے جبکہ بنگلہ دیش کو سیریز بچانے کا چیلنج درپیش ہے، اس کے علاوہ پاکستان کی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں پہلی پوزیشن بھی داؤ پر لگی ہوئی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ARYNEWSOFFICIAL

ARYNEWSOFFICIAL ... and it has started raining over here in Lahore

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاہور میں بنگلہ دیش کے اوپنرز کا پراعتماد آغازپاکستان کے خلاف لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں کھیلے جانے والے تین ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں بنگلہ دیش کے اوپنرز نے پراعتماد انداز میں اننگز کا آغاز کیا ہے۔ That's nice that's the real basic it's a fair decision nice batting pitch fine weather excellent atmosphere here in Lahore big crowd tough sides so lovely to watch it's a real excellent scenario specially after a long time.
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

بنگلہ دیش کا پہلے ٹی20 میچ میں پاکستان کو فتح کیلئے 142رنز کا ہدفبنگلہ دیش کا پہلے ٹی20 میچ میں پاکستان کو فتح کیلئے 142رنز کا ہدف Pakistan Bangladesh Run Target Green T20 Series GOPunjabPK PAKvBAN TheRealPCBMedia ICC BCBtigers TheRealPCB MoIB_Official pid_gov Lahore
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پہلاٹی 20:بنگلہ دیش کا پاکستان کو جیت کے لیے 142رنز کا ہدف142رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان کو پہلا زوردار جھٹکا تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates PAKvBAN
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

بنگلہ دیش کے خلاف متوازن ٹیم کے ساتھ میدان میں اتریں گے.بابراعظمبنگلہ دیش کے خلاف متوازن ٹیم کے ساتھ میدان میں اتریں گے.بابراعظم babarazam258 BabarAzam T20Series Bangladesh PakvsBan Cricket
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بنگلہ دیش کے خلاف متوازن ٹیم کے ساتھ میدان میں اتریں گے.بابراعظمپاکستان اور بنگلہ دیش کی ٹیموں کے درمیان تین ٹی ٹونٹی میچز سیریز کا پہلا میچ کل بروز
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پہلاٹی20:بنگلہ دیش کاپاکستان کےخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہپاکستان کی جانب سے کون سے کھلاڑی ڈیبیو کررہے ہیں؟ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates PAKvBAN
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »