دوسرا ٹی ٹوئنٹی؛ ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی بیٹنگ - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے؛

بنگلادیش نے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان کو جیت کے لیے 137رنز کا ہدف دیا جس کے جواب میں قومی ٹیم کی بیٹنگ جاری ہے۔

بنگلادیش کی جانب سے تمیم اقبال اور محمد نعیم نے اننگز کا آغاز کیا، نعیم دوسرے ہی اوور میں شاہین آفریدی کا شکار بن گئے، وہ کھاتہ کھولے بغیر پویلین واپس لوٹے، محمد متھن کی جگہ ٹیم میں شامل ہونے والے مہدی حسن 9 رنز بنانے کے بعد آؤٹ ہوئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان اور بنگلہ دیش میں دوسرا ٹی ٹوئنٹی آج ہوگا - ایکسپریس اردوپاکستان کو سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل ہے۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

دوسرا ٹی ٹوئنٹی: بنگلہ دیش کا پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہلاہور : دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں بنگلہ دیش نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئنٹی
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

دوسرا ٹی ٹوئنٹی: بنگلا دیش کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

دوسرا ٹی 20: بنگلادیش کا 137 رنز کا ہدف، پاکستان کی بیٹنگ جاریINSHAALLAH PAKISTAN will win d match
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

دوسرا ٹی 20، بنگلہ دیش کی بیٹنگ جاری، 41 رنز پر 3 کھلاڑی آؤٹلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) دوسرے ٹی 20 میچ میں بنگلہ پاکستان کیخلاف بنگلہ دیش کی بیٹنگ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان اوربنگلہ دیش کے مابین ٹی ٹوئنٹی سیریز ٹرافی کی تقریب رونمائی | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »