دوسرا ٹی20: انگلینڈ کا پاکستان کو جیت کیلئے 184 رنز کا ہدف

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں انگلینڈ نے پاکستان کو جیت کے لیے 184 رنز کا ہدف دے دیا۔  برمنگھم میں کھیلے جارہے اس میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر انگلینڈ کو پہلے بیٹنگ کرنے کی دعوت دی، میزبان ٹیم نے مقررہ 20 اوورز میں 7 وکٹوں پر 183 رنز بنائے۔  انگلینڈ کی پہلی وکٹ 25 کے مجموعے پر گری جب عماد وسیم نے فل سالٹ کو آؤٹ کردیا۔ سالٹ نے 13 رنز کی اننگز کھیلی۔  دوسری...

برمنگھم میں کھیلے جارہے اس میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر انگلینڈ کو پہلے بیٹنگ کرنے کی دعوت دی، میزبان ٹیم نے مقررہ 20 اوورز میں 7 وکٹوں پر 183 رنز بنائے۔

دوسری وکٹ پر ول جیکس اور کپتان جوش بٹلر نے 71 رنز جوڑے، تاہم 37 رنز بنانے والے جیکس کو حارث رؤف نے کیچ آؤٹ کروایا اور اپنی ٹیم کو دوسری کامیابی دلوائی۔ایک جانب بٹلر کا بلا رنز اگلتا رہا جنہوں نے تیسری وکٹ پر 25 رنز بنانے والے جونی بیئرسٹو کے ساتھ 48 رنز جوڑے۔ بیئرسٹو کی اننگز کا خاتمہ شاہین آفریدی نے کیا۔

ہیری بروک ایک، معین علی 4، کرس جورڈن 3 رنز بنا کر پویلین لوٹے جبکہ لیام لیونگسٹن 2 اور جوفرا آرچر 12 رنز کے ساتھ ناٹ آؤٹ رہے۔ چین میں پالتو جانور وینڈنگ مشین سے بکنے لگنے، ویڈیو وائرل

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دوسرا ٹی 20: انگلینڈ کا پاکستان کو 184 رنز کا ہدفبرمنگھم میں کھیلے جارہے دوسرے ٹی 20 میچ میں انگلینڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 183 رنز بنائے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پہلا ٹی 20: پاکستان کا آئرلینڈ کو 183 رنزکا ہدفپہلے ٹی 20 میچ میں پاکستان نے مقررہ اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 182 رنز بنائے اور آئرلینڈ کو جیت کے لیے 183 رنز کا ہدف دیا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آئرلینڈ نے پہلی بار پاکستان کو ٹی 20 میں‌ شکست دے دیپہلے ٹی 20 میچ میں پاکستان نے مقررہ اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 182 رنز بنائے اور آئرلینڈ کو جیت کے لیے 183 رنز کا ہدف دیا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

دوسرا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان نے آئرلینڈ کو 7 وکٹ سے ہرا دیا، سیریز 1-1 سے برابرمیزبان آئرلینڈ نے پاکستان کو جیت کے لیے 194 رنز کا ہدف دیا جو قومی ٹیم نے باآسانی 17 ویں اوور میں 3 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

آئرلینڈ کا پاکستان کو جیت کیلئے بڑا ہدفڈبلن: میزبان آئرلینڈ نے پاکستان کے خلاف جارحانہ بلے بازی کرتے ہوئے جیت کیلئے بڑا ہدف دیدیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آئرلینڈ نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کو دلچسپ مقابلے کے بعد شکست دیدیآئرلینڈ نے پاکستان کا 183 رنز کا ہدف آخری اوور میں 5 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا اور سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کرلی۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »