ایپکس کمیٹی کے اجلاس میں آرمی چیف سے دو بار ملاقات ہوئی، وزیراعلیٰ گنڈا پور

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مئی اور جون کا مہینہ اہم ہے اس میں کچھ نہ کچھ بہتر فیصلے ہوں گے، عمران خان ہماری پہلی ترجیح ہے، علی امین گنڈا پور

سرگودھا میں توہین قرآن کے الزام میں ہنگامہ آرائی، ایک شخص جاں بحق، دہشت گردی کا مقدمہ درجآواز تبدیل کرنے والی ایپ کا استعمال کرکے 7 طالبات سے زیادتیSIFC ایپکس کمیٹی اجلاس، اداروں کی نجکاری اور بیرونی سرمایہ کاری پر اطمینان کا اظہارسابق سینیٹر مشتاق احمد سے پولیس افسر کا ہتک آمیز رویہ، تصویر وائرلدوسرا ٹی 20: انگلینڈ نے پاکستان کو 23 رنز سے شکست دے دیواٹس ایپ کا صارفین کے لیے دو نئے فیچرز پر کام جاریعمران خان میں جمہوری جذبہ نہیں، وہ صرف دوبارہ گود لینا چاہتا ہے، مفتاح اسماعیلعدم مساوات...

البتہ آرمی چیف سے دو بار دعا سلام ہوئی۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے کہا کہ جب مجھے ویسے ہی موقع مل رہا ہے تو ایسی جگہ پر بات کرنے کا کوئی فائدہ نہیں ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ صوبے کے حصے پر کوئی سمجھوتہ نہیں کریں گے اور صوبے کی نمائندگی کیلیے ایپکس کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کی، خیبرپختونخوا میں سرمایہ کاری کے بہت مواقع ہیں، سب سے زیادہ کان کنی کے شعبے اور پھر سیاحت میں سرمایہ کاری ہوسکتی ہے۔ جس کے لیے ہم نے کمپنیاں بھی بنا لی ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایس آئی ایف سی کی اپیکس کمیٹی کا اجلاس : وزیراعظم نے وزیراعلیٰ کے پی کو مدعو کرلیااسلام آباد : وزیراعظم شہبازشریف نے آج ہونے والے ایس آئی ایف سی کی اپیکس کمیٹی کے اجلاس میں وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈا پور کو مدعوکرلیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سندھ حکومت کا کراچی میں اسٹریٹ کرائم روکنے کیلئے شاہین فورس فعال کرنے کا فیصلہصوبے میں امن و امان کی صورتحال سے متعلق صدر مملکت کی زیر صدارت اجلاس کے بعد سندھ کی صوبائی ایپکس کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا گیا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سندھ اپیکس کمیٹی اجلاس: بچوں کو منشیات سے محفوظ رکھنے کیلئے اسکولوں پر کڑی ...وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کے اجلاس میں بچوں کو منشیات سے محفوظ رکھنے کیلئے اسکولوں پر کڑی نظر رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔وزیراعلیٰ سندھ کا اپیکس کمیٹی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا آج کا اجلاس گزشتہ ایپکس کمیٹی اجلاس کا تسلسل ہے، صدر مملکت نے امن امان پر کل وزیراعلیٰ ہاؤس میں اہم اجلاس کیا، صدر مملکت نے کچے میں ڈاکوؤں...
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

جس نے بندوق اٹھائی ہے اس سے سختی سے نمٹا جائے گا: وزیراعلیٰ بلوچستانسرفراز بگٹی کی زیر صدارت صوبائی ایپکس کمیٹی کے اجلاس میں اسمگلنگ کی روک تھام اور قیام امن سمیت دیگر معاملات پر اہم فیصلے کیے گئے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

وزرا کی شکایتیں، علی امین کی عمران خان سے جیل میں ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئیوزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈا پور بعض صوبائی ارکان سے ناخوش ہیں جس کی رپورٹ انہوں نے عمران خان کو پیش کردی ہے: ذرائع
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سندھ اپیکس کمیٹی کا بچوں کو منشیات سے محفوظ رکھنے کیلئے سکولوں پر کڑی نظر ...کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کے اجلاس میں بچوں کو منشیات سے محفوظ رکھنے کیلئے سکولوں پر کڑی نظر رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ کا اپیکس کمیٹی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا آج کا اجلاس گزشتہ ایپکس کمیٹی اجلاس کا تسلسل ہے، صدر مملکت نے امن امان پر کل...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »