کتوں کیلئے دنیا کی پہلی مخصوص ائیر لائن متعارف

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 57 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

’بارک ائیر‘ اپنی نوعیت کی پہلی ائیر لائن ہے جو آئندہ چند دنوں میں آسمانوں پر پرواز بھرنے جا رہی ہے، یہ ائیر لائن پالتو کتے رکھنے والوں اور ان کے ساتھ آرام دہ سفر کے خواہشمند افراد کو نئے مواقع فراہم کرے گی۔ امریکا کی بارک ائیر کمپنی کا اپنی ویب سائٹ پر کہنا ہے کہ ’ہم کتوں کے لیے ہوائی سفر کی دنیا میں انقلاب لانے کے لیے آئے ہیں، ہماری ائیر لائن...

’بارک ائیر‘ اپنی نوعیت کی پہلی ائیر لائن ہے جو آئندہ چند دنوں میں آسمانوں پر پرواز بھرنے جا رہی ہے، یہ ائیر لائن پالتو کتے رکھنے والوں اور ان کے ساتھ آرام دہ سفر کے خواہشمند افراد کو نئے مواقع فراہم کرے گی۔

امریکا کی بارک ائیر کمپنی کا اپنی ویب سائٹ پر کہنا ہے کہ ’ہم کتوں کے لیے ہوائی سفر کی دنیا میں انقلاب لانے کے لیے آئے ہیں، ہماری ائیر لائن سو فیصد اور مکمل طور کتوں کی خدمت کے لیے بنائی گئی ہے۔‘دوسرا ٹی20: انگلینڈ کا پاکستان کو جیت کیلئے 184 رنز کا ہدف ’بارک ائیر لائن‘ کا مقصد پالتو جانوروں کو اپنی آنکھوں کے سامنے اور درمیان میں رکھنا ہے، اب پالتو کتوں کے مالکان کو ہوائی سفر کے دوران اپنے کتوں کو کارگو ہولڈ میں چھوڑنے یا اِنہیں کریٹ میں ڈالنا نہیں پڑے گا۔بارک ائیر اپنے ’کینائن صارفین‘ کی پرواز کے دوران مختلف مہنگے کھانوں اور مشروبات سے تواضع کرے گی۔چین میں پالتو جانور وینڈنگ مشین سے بکنے لگنے، ویڈیو وائرل

اس کے علاوہ بارک ائیر لائن کے خریدے گئے ہر ٹکٹ پر اپنے کتے کے ساتھ ایک مالک سفر کر سکے گا، اگر ضرورت پڑے اضافی مسافر کے لیے دوسری ٹکٹ بھی خریدی جا سکتی ہے۔’بارک‘ کے شریک بانی اور سی ای او میٹ میکر کا کہنا ہے کہ ’یہ پالتو کتوں کے لیے فرسٹ کلاس اور ان کے مالکان کے لیے بزنس کلاس کا تجربہ ہوگا۔‘ انہوں نے مزید کہا کہ ہم کتے کی ہر ضرورت کو پورا کرتے ہیں، ان کی پریشانی اور ان کے تناؤ کو کم کرنے کے خواہاں ہیں اس لیے اِنہیں ہمارے ہوائی جہاز میں سب سے زیادہ آرام دہ اور خوف سے پاک ہوائی سفر کا تجربہ حاصل ہوگا۔‘

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فون کی اسٹوریج : واٹس ایپ صارفین کیلیے بڑی سہولتباہمی رابطوں کیلئے دنیا بھر میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والی ایپلی کیشن واٹس ایپ نے اپنے صارفین کی سہولت کیلئے ایک اور فیچر متعارف کرایا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب حکومت نے تشدد کی شکار خواتین کیلیے مخصوص ہیلپ لائن نمبر متعارف ...لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اعلٰی پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر پولیس کی معاونت سے خواتین کے تحفظ اور بحالی کے لیے اہم اجلاس ہوا۔صوبائی وزیر سوشل ویلفیئر اینڈ بیت المال پنجاب سہیل شوکت بٹ نے اجلاس کی قیادت کی۔ اے آئی جی پنجاب شہزادہ سلطان، سیکرٹری سوشل ویلفیئر اینڈ بیت المال پنجاب اقبال حسین نے اجلاس میں  شرکت کی۔ ڈائریکٹر جنرل ویمن پروٹیکشن...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

6 جی ٹیکنالوجی 5 جی کے مقابلے میں کتنی زیادہ تیز ہوگی؟جاپان میں دنیا کی پہلی ہائی اسپیڈ 6 جی وائرلیس ڈیوائس تیار کی گئی ہے.
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

گوگل میپ استعمال کرنے والوں کیلیے ایک اور سہولتکیلیفورنیا : گوگل نے اپنے صارفین کی سہولت کیلئے دو نئے فیچرز کو متعارف کرادیا ہے جس کے تحت صارفین کی دو بڑی مشکلات آسان ہوجائیں گی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

دنیا کے ایک ہزار بہترین شہروں میں پاکستان کا کونسا شہر سرفہرست ہے؟آکسفورڈ اکنامکس کی جانب سے پہلی بار دنیا کے ایک ہزار شہروں کی درجہ بندی پر مبنی فہرست جاری کی گئی ہے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد سیاسی جماعتوں کو الاٹ مخصوص نشستیں متاثر ہونے کا امکانسیاسی جماعتوں کو قومی و صوبائی اسمبلیوں کی77 مخصوص نشستیں اضافی الاٹ کی گئیں، قومی اسمبلی کی 23 مخصوص نشستوں پر ارکان کی نشستیں متاثر ہوسکتی ہیں
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »