دوسرا ٹی 20: انگلینڈ کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

دوسرا ٹی 20: انگلینڈ کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ ARYNewsUrdu PakvsEng2022 T20WorldCup2022

تفصیلات کے مطابق نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے جارہے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں انگلینڈ کے کپتان معین علی نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

انگلش کپتان معین علی نے ٹاس کے بعد گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کے خلاف پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے بڑا اسکور کرنے کی کوشش کرینگے۔ ادھر قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم نے کہا کہ پچ بیٹنگ کے لئے سازگار لگ رہی ہے، پہلے میچ میں مڈل ؤڑڈر نے اچھا نہیں کھیلا، آج غلطیاں نہیں دہرائیں گے۔ انگلینڈ کے خلاف سات ٹی ٹوئنٹی میچز قومی ٹیم کے لئے رینکنگ بہتر کرنے کا سہنری موقع ہے، آج کے میچ میں کامیابی کی صورت میں ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں پاکستان تیسرے نمبر پر پہنچ جائے گا۔

ادھر ٹی ٹوئنٹی سیریز میں شائقین کرکٹ کا جوش وخروش دیدنی ہے، پہلے میچ کی طرح دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ کے تمام ٹکٹ فروخت ہوچکے ہیں۔ٹی ٹوئنٹی سیریز کے تمام میچز شائقین اے آر وائی زیپ پر دیکھ سکتے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Fakhar k baad ab shan ko b kharan kryga babar open k chakkar main

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پہلا ٹی ٹوئنٹی: انگلینڈ کا ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہکراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے سیریز کے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں جوز بٹلر کی جگہ معین علی کپتانی کے فرائض انجام دے رہے ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

تاریخی سیریز میں انگلینڈ کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ07:08 PM, 20 Sep, 2022, متفرق خبریں, کھیل, کراچی: انگلینڈ نے پاکستان کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ سات میچوں کی سیریز
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

پہلا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان کا انگلینڈ کو جیت کیلئے 159 رنز کا ہدف7 میچز پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان نے انگلینڈ کو جیت کیلئے  159رنز کا ہدف دے دیا۔پاکستان نے مقررہ 20 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان سپر لیگ کا تجربہ کارآمد ثابت ہورہا ہے: الیکس ہیلزٹی 20 میچز کی طویل سیریز کھیلنے کے لیے آنے والی انگلینڈ ٹیم کے بیٹسمین کا کہنا ہے کہ ان کے لیے پی ای ایل کا تجربہ کارآمد ثابت ہورہا ہے۔ Thk gall ay
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ٹی ٹوئنٹی سیریز: پاکستان کا انگلینڈ کو جیت کیلیے 159 رنز کا ہدف - ایکسپریس اردومحمد نواز صرف 4 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے مزید پڑھیے: expressnews T20Series
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پہلا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان کا انگلینڈ کو جیت کیلئے 159 رنز کا ہدفپاکستان نے مقررہ 20 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 158رنز بنائے، محمد رضوان 46 گیندوں پر 68 رنز بناکر نمایاں رہے۔ مزید جانیے : PAKvsEng GeoNews Khushdil shah is not a hard ball player 🤔🙏🏻🙏🏻😡😡 Rizwan is good player رضوان اپنے لیے کھیل رہا اس بندے کو آ رام کی ضرورت ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »