پاکستان سپر لیگ کا تجربہ کارآمد ثابت ہورہا ہے: الیکس ہیلز

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان سپر لیگ کا تجربہ کارآمد ثابت ہورہا ہے: ایلکس ہیلز ARYNewsUrdu AlexHales

پاکستان میں ٹی 20 میچز کی طویل سیریز کھیلنے کے لیے آنے والی انگلینڈ ٹیم کے بیٹسمین کا کہنا ہے کہ ان کے لیے پاکستان سپر لیگ کا تجربہ کارآمد ثابت ہورہا ہے۔

انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بلے باز ایلکس ہیلز نے پہلے ٹی 20 کی جیت میں اپنی پرفارمنس کے لیے پاکستان سپر لیگ کے اپنے تجربے کو مفید قرار دے دیا۔ ہیلز کا کہنا تھا کہ پاکستان سپر لیگ کا تجربہ کافی کام آیا، نوجوانوں کو بھی اپنا تجربہ شیئر کر رہا ہوں، ان کا کہنا تھا کہ کم بیک میچ میں ففٹی بہت اسپیشل ہے، میرے لیے یہ کم بیک یادگار ہوگیا ہے۔ہیلز کا مزید کہنا تھا کہ میں سمجھتا ہوں پاکستان کے اچھے آغاز کے بعد ہم نے شاندار بولنگ کی، یہ طویل سیریز ہے، کوشش کریں گے کہ اگلا میچ جیت کر برتری مستحکم کریں۔

خیال رہے کہ انگلینڈ نے پہلے ٹی 20 میچ میں پاکستان کو 6 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کرلی، پہلے میچ میں ایلکس ہیلز نے 53 رنز کی اننگز کھیل کر انگلینڈ کی فتح میں اہم کردار اد کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Thk gall ay

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹی ٹوینٹی سے قبل شاداب خان نے اہم بیان جاری کر دیالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان شاداب خان کا کہنا ہے کہ انگلینڈ کے خلاف سیریز میں پاکستان کو ورلڈکپ کی تیاریوں کا موقع ملے گا، اس I hope to investigate of dropping 2 catches in Asian cup 2022
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ایف 16ڈیل پر بھارت کے تحفظات پر تبصرہ نہیں کروں گا ڈیل پاکستان اور امریکا کے مضبوط تعلقات کا ثبوت ہے ڈونلڈ بلوماسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان میں امریکا کے سفیر ڈونلڈ بلوم کا کہنا ہے کہ بھارت نے ایف 16ڈیل پر جن تحفظات کا اظہار کیا اس پر تبصرہ نہیں کروں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ایک تقرری سب پر بھاری ہوگئی، الیکشن ملکی استحکام کا واحد حل ہیں: شیخ رشیدراولپنڈی: (دنیا نیوز) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ و سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ ایک تقرری سب پر بھاری ہوگئی،الیکشن ہی ملکی استحکام کا واحد حل ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

’گیم پلان‘ تیار ہے اور اس کا سب کو پتا ہے: رہنما مسلم لیگ نعمران خان کا جھوٹ بولنے کے سوا کوئی دوسرا کام ہی نہیں ہے، یہ لوگوں کو غداری کے سرٹیفکیٹس بانٹتے ہیں: رہنما مسلم لیگ ن Laaanat he thare game plane pe doller ka or economy ka Haal to dekho Good نو فیل سارے آٹھویں تک پاس یا سارے آٹھویں کلاس تک پروموٹ والا فارمولا کا خاتمہ ہونا چاہئیے۔تاکہ بچے اپنی محنت سے پاس ہو کر نہم کلاس تک پہنچیں
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عالمی رہنماوں سے ملاقاتیں بہت حوصلہ افزا رہی ہیں: شہباز شریفپاکستان میں سیلاب سے بدترین تباہی آئی ہے، سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ نے سیلاب سے متعلق پاکستان کا تین بار نام لیا: وزیر اعظم Ye chor jaaha bi jaata hai Pakistan ki jaag rasei krwat hai badqismati hai Pakistan ki ye chor shabhza sharif Pakistan k wazir Azam bana Pakistan ko un choro sy bacha aameen Imran Khan ko doobar wazir Azam bane inshallah ? جی جی لعٹو تے پھوٹو Pakistan ko badnaam kardia
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کیا کھربوں روپے کی روایتی انٹرنیٹ انڈسٹری کا خاتمہ ہورہا ہےکراچی ایسا لگتا ہے کہ دنیامیں بھاری بھر...
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »